Damadam.pk
Raabi.Rajput's posts | Damadam

Raabi.Rajput's posts:

Whatever is worrying you right now, forget about it. Take a deep breath, stay positive and know that God will make things get better❤
R  : Whatever is worrying you right now, forget about it. Take a deep breath, - 
i hope ur all wishes,dreams nd prayers are in their way.

Wish you a very very  happy nikah fariha.m5 God bless you fari
R  : i hope ur all wishes,dreams nd prayers are in their way. Wish you a very - 
The worst part of being strong is that no one ever asks if you’re ok.
R  : The worst part of being strong is that no one ever asks if you’re ok. - 
Good morning
R  :  ہر کسی سے نبها رہے ہو-- پاگل ہو یا بنا رہے ہو Good morning - 
Good night
R  :  سب کے سب کہانی کی جان ہیں اور میں لفظوں کے بیچ کا وقفہ ہوں💔 Good night - 
Good evening
R  : Good evening Thanks jo Meri pix chori kr k lgaty he .a1 Thanks itni - 
وہ جو میرا بن کر تمہارا ہوا
ایسی لعنت تمہیں ہی مبارک ہو 🖐🏻😪
R  : وہ جو میرا بن کر تمہارا ہوا ایسی لعنت تمہیں ہی مبارک ہو 🖐🏻😪 - 

" وہ کرتا رہا بات دن رات بستر تک لے جانے کی
اور شرمندہ ہم اپنی پسند پر تھے_🔥💔
R  :  " وہ کرتا رہا بات دن رات بستر تک لے جانے کی اور شرمندہ ہم اپنی پسند پر - 

-" ہم تو بس اوپشن تھے
چوائس تو کوئی اور تھا _💔
R  :  -" ہم تو بس اوپشن تھے چوائس تو کوئی اور تھا _💔 - 

صبر پہلو میں رکھ کر ہر حکم پر سر جھکا لیتی ہوں 
اب میں مقدر لکھنے والے سے خفا نہیں رہتی💔
R  :  صبر پہلو میں رکھ کر ہر حکم پر سر جھکا لیتی ہوں اب میں مقدر لکھنے والے سے - 

وہ میری آنکهوں کی تحریر نہ پڑھ پایا 
جو کہہ رہا تھا تعلیم یافتہ ہوں میں 💔
R  :  وہ میری آنکهوں کی تحریر نہ پڑھ پایا جو کہہ رہا تھا تعلیم یافتہ ہوں میں 💔 - 
میں وہ لڑکی ہوں
جو ہر رشتے کو کھونے کے ڈر سے
اس کے مطابق ڈھلنے کی
کوششں کرتی ہوں اور
بری طرح روند دی جاتی ہوں
R  : میں وہ لڑکی ہوں جو ہر رشتے کو کھونے کے ڈر سے اس کے مطابق ڈھلنے کی کوششں - 
Good morning
R  : Good morning - 

"••بہت بری ہوں نہ میں😒😞😢
"••یہ بول کر میں نے اس سے مسلسل تین گھنٹے اپنی تعریف کروائی...😍
R  :  "••بہت بری ہوں نہ میں😒😞😢 "••یہ بول کر میں نے اس سے مسلسل تین گھنٹے اپنی - 
اور کچھ لوگ میری نظروں سے ایسے گرے 🙂
جیسے دیوار سے چھپکلی دھڑام کر کے گرتی ہے
R  : اور کچھ لوگ میری نظروں سے ایسے گرے 🙂 جیسے دیوار سے چھپکلی دھڑام کر کے گرتی - 
میرا نمبر مانگ هے ہو لیکن اتنا دھیان رہے
زیادہ باتیں کرنے سے دوری بھی بڑھ جاتی ہے
R  : میرا نمبر مانگ هے ہو لیکن اتنا دھیان رہے زیادہ باتیں کرنے سے دوری بھی بڑھ - 
Funny joke
R  : مرشد خدارا آپ کہیں چلے جاٸیں 🤦♂️ اس قوم نے پہلے باباجی کو بھی بہیت گھسیٹا - 
لوگ جانو کے لئیے گفٹ ڈھونڈ رہے ہیں ⁦❤️⁩😍
اور میں گفٹ کے لئیے جانو😤🤷
R  : لوگ جانو کے لئیے گفٹ ڈھونڈ رہے ہیں ⁦❤️⁩😍 اور میں گفٹ کے لئیے جانو😤🤷 - 
ذرا سـا بیٹھ ابھـی اور بات کـر مجھ سے😊😊
حسیں شخص میرا دل نہیں بھرا تجھ سے🥰
R  : ذرا سـا بیٹھ ابھـی اور بات کـر مجھ سے😊😊 حسیں شخص میرا دل نہیں بھرا تجھ سے🥰 - 
مرشد کوئی دھاگا کوئی تعویز باندھ دیں
مرشد ہماری پوسٹ پہ ممبرز نہیں آتے😐🙄🥵🙊
R  : مرشد کوئی دھاگا کوئی تعویز باندھ دیں مرشد ہماری پوسٹ پہ ممبرز نہیں آتے😐🙄🥵🙊 -