Damadam.pk
Raabi.Rajput's posts | Damadam

Raabi.Rajput's posts:


چاہوں تو سنور بھی سکتی ہوں!! 
خود ہی خود کو بگاڑ رکھاہے ✌
R  :  چاہوں تو سنور بھی سکتی ہوں!! خود ہی خود کو بگاڑ رکھاہے ✌ - 
آج کل پیری فقیری سیکھ رہی ہوں ..
دیکھنا تمہیں مرید بناؤں گی اپنا
R  : آج کل پیری فقیری سیکھ رہی ہوں .. دیکھنا تمہیں مرید بناؤں گی اپنا - 
▪️°~🌸🔥
خود مصروف رہ کر مجھے فراموش کرنے کا شکریہ
تمہاری مصروفیت ہے کیا، تمہاری مجبوریوں کا شکریہ
R  : ▪️°~🌸🔥 خود مصروف رہ کر مجھے فراموش کرنے کا شکریہ تمہاری مصروفیت ہے کیا، - 

کوئی تو ہو____
جو میرے مزاج کی سب موسموں کا ساتھی ہو..
R  :  کوئی تو ہو____ جو میرے مزاج کی سب موسموں کا ساتھی ہو.. - 

نصیب انکا جو پائیں گے شدتیں ہماری🔥❤
R  :  نصیب انکا جو پائیں گے شدتیں ہماری🔥❤ - 

اگر میں مان نہیں رہی تھی🙊 
تو تم کالا جادو بھی کروا سکتے تھے
R  :  اگر میں مان نہیں رہی تھی🙊 تو تم کالا جادو بھی کروا سکتے تھے - 

عورت نازک ہوتی ہے اور مرد سخت جاں اس کے با وجود عورت مرد کا تھپڑ بھی سہ لیتی ہے اور مرد اس کی اونچی آواز بھی برداشت نہیں کر سکتا_🔥
R  :  عورت نازک ہوتی ہے اور مرد سخت جاں اس کے با وجود عورت مرد کا تھپڑ بھی سہ - 

ﺍﭘﻨﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ-
ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﺳﻨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻓﻦ ﮨﮯ۔🙃🔥
R  :  ﺍﭘﻨﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ- ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﺳﻨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻓﻦ ﮨﮯ۔🙃🔥 - 

نبهانے اور چاہنے میں فرق ہوتا ہے💔
R  :  نبهانے اور چاہنے میں فرق ہوتا ہے💔 - 

نٸے نمبر سے جب بھی کال آٸی
جھٹ سے تیری طرف خیال گیا.💔
R  :  نٸے نمبر سے جب بھی کال آٸی جھٹ سے تیری طرف خیال گیا.💔 - 
فقط اس کے علاوہ مجهے سبهی سے الجھن ہے
R  : فقط اس کے علاوہ مجهے سبهی سے الجھن ہے - 

تم کو کیا خبر ہم اداس لوگوں پر
شام کے سبهی منظر، انگلیاں اٹهاتے ہیں
R  :  تم کو کیا خبر ہم اداس لوگوں پر شام کے سبهی منظر، انگلیاں اٹهاتے ہیں - 

جانے کس وقت اچانک اسے یاد آ جائے_
میں نے یہ سوچ کے نمبر نہیں بدلا اپنا_
R  :  جانے کس وقت اچانک اسے یاد آ جائے_ میں نے یہ سوچ کے نمبر نہیں بدلا اپنا_ - 

ﺍﭘﻨﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ-
ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﺳﻨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻓﻦ ﮨﮯ۔🙃🔥💯
R  :  ﺍﭘﻨﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ- ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﺳﻨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻓﻦ ﮨﮯ۔🙃🔥💯 - 
Good night
R  : Now I'm so tired. Kl bt hoti Good night by 😴tc - 
Thanks...
R  : Thanks... - 
Ready for dinner 💝
A jayo ksi ny ana
R  : Ready for dinner 💝 A jayo ksi ny ana - 
Funny joke
R  :  تیرے بعد بھی دل کچھ چاہے دل کی اس بغاوت پہ لعنت .a5 - 

ابھی سکون میں ہے وہ کسی اور کا ہو کر۔
آگ تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے ہوں گے 💔
R  :  ابھی سکون میں ہے وہ کسی اور کا ہو کر۔ آگ تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے - 
Boring eid. 😕
R  : Boring eid. 😕 -