Damadam.pk
RaahGeer's posts | Damadam

RaahGeer's posts:

RaahGeer
 

kese ache se mehfil main invite kare😐

RaahGeer
 

جسے ایک بار چھوڑ دوں اسے مڑ کر بھی نہیں دیکھتا
انا پرستوں کی دنیا میں ایک الگ مقام ہے میرا

RaahGeer
 

ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

RaahGeer
 

میری محبت میں تیرا ساتھ ہو
میرے ہاتھوں میں تیرا ہاتھ ہو
بن جاؤں راہی میں تیرا ہم سفر
گر تیری راہوں میں میری راہ ہو

RaahGeer
 

یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
کوئی غم گسار ہوتا کوئی چارہ ساز ہوتا

RaahGeer
 

سفر ضرور ہے اور عذر کی مجال نہیں
مزہ تو یہ ہے نہ منزل نہ راستہ معلوم

RaahGeer
 

سنتے رہے ہیں آپ کے اوصاف سب سے ہم
ملنے کا آپ سے کبھی موقع نہیں ملا

RaahGeer
 

ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ، بچھڑ جانے کا
گھیر لیتی ہے تری یاد، سرِ شام ابھی.. !
ا

RaahGeer
 

گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں
شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے!!!

RaahGeer
 

اب تو چُپ چاپ شام آتی ھے
پہلے چڑیوں کے شور ھوتے تھے۔

RaahGeer
 

مرشد! میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا
خاموش رہ کر ظلم کا حامی نہیں بنا....

RaahGeer
 

وہ کتابوں سے الفاظوں کا جنگل اٹھا لایا ہے
سنا ہے، آج میری خاموشی کا ترجمہ ہو گا

RaahGeer
 

کتنی دلکش ہےخاموشی اسکی
ساری باتیں فضول ہوں جیسے

RaahGeer
 

ہوگئی غالب بلائیں سب تمام
ایک مرگِ ناگہانی اور ہے

RaahGeer
 

فارغ نہ جانیے مجھے مصروفِ جنگ ہوں
اُس چپ سے جو کلام سے آگے نکل گئی

RaahGeer
 

مجھ کو اپنے جیسے ہی پسند ہیں
خا مو ش ۔سادہ۔منفرد اور تنہا۔

RaahGeer
 

کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا
اور ہم اسے احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں-

RaahGeer
 

میرے درد سے آخر تیرا رشتہ کیا ہے
دل جب بھی روتا ہے تم یاد آتے ہو

RaahGeer
 

میں ایک دن چلا جاؤں گا
پھر کبھی لوٹ کر نہیں آؤں گا
آپ کو انتظار ہوگا میرے آنلاین آنے کا
میں نے دنیا چھوڑ دی ہوگی
آپکو خبر تک نہ ہوگی

RaahGeer
 

دل کو ہر وقت تسلی کا گماں ہوتا ہے
درد ہوتا ہے مگر جانے کہاں ہوتا ہے