Damadam.pk
RaahGeer's posts | Damadam

RaahGeer's posts:

RaahGeer
 

دل کو ہر وقت تسلی کا گماں ہوتا ہے
درد ہوتا ہے مگر جانے کہاں ہوتا ہے

RaahGeer
 

وہی پھر ہمیں یاد آنے لگے ہیں
جنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں

RaahGeer
 

وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے
😔😑😑😒
میں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا

RaahGeer
 

وہ کر نہیں رہا تھا میری بات کا یقین
پھر یوں ہوا کے مر کر دیکھانا پڑا

RaahGeer
 

تمام رشتوں میں سب سے کمزور رشتہ تمہارے جسم اور تمہاری روح کا ہے نہ جانے کس وقت اور کہاں ٹوٹ جائے

RaahGeer
 

قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جو سمجھتے تھے کہ دنیا ان کے بغیر نہیں چل سکتی

RaahGeer
 

موت کا نام ہی دنیا میں بڑا ہے ورنہ
زندگی میں بھی ہزار ایسے مقام آتے ہیں

RaahGeer
 

کفن بھی کیا چیز ہے جس نے بنایا اس نے بیچ دیا
جس نے خریدا اس نے استعمال ہی نہیں کیا
اور جس نے استعمال کیا اسے معلوم ہی نہیں

RaahGeer
 

میری میت پے آنا تو زرا وقت پے آنا
.
.
دفنانے والے میری طرح انتظار نہیں کرینگے

RaahGeer
 

اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا
.
.
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی

RaahGeer
 

جب نیا آتا ہے تو پرانا بھول جاتا ہے
.
.
جب نیا دھوکہ دیتا ہے تو پرانا یاد آتا ہے

RaahGeer
 

.q1
Good Morning All Freinds

RaahGeer
 

زندگی تو اپنے ہی قدموں پہ اچھی لگتی ہے
اوروں کے سہارے تو جنازے اٹھا کرتے ہیں

RaahGeer
 

منفرد بنئیے کیونکہ فوٹو کاپی کو ہمیشہ تصدیق کی ضرورت پڑتی ہے

RaahGeer
 

تمہیں بس لاکھ تک آتی ہے گنتی
.
ہائے کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں

RaahGeer
 

خود کو اچھا دیکھانے کے لیے
🤕
کچھ لوگ میری بُرائی کر تے ہیں

RaahGeer
 

بدن میں ایک صحرا جل رہا ہے بجھ رہا ہے
میرے دریاوؤں کو قیصر اشارہ کون دے گا
میری آنکھوں کو آنکھوں کا کنارہ کون دے گا

RaahGeer
 

محبت نیلا موسم بن کہ آجائیگی ایک دن
گلابی تتلیوں کو پھر سہارہ کون دے گا
میری آنکھوں کو آنکھوں کا کنارہ کون دے گا

RaahGeer
 

جب سے دیکھا ہے انہیں اپنا مجھے ہوش نہیں
جانے کیا چیز وہ نظروں سے پلا دیتے ہیں

Islamic Quotes image
R  : Bishak POST BY NAJEEB ULLAH -