Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 
Expiring post

میرا دل نہیں ٹوٹنا چاہیے 🤍۔
میرے پاس اور کچھ نہیں ھے

Rabeal
 

میرے مصطفیٰ میرے مجتبیٰ ،🌹 سا حسین آیا ھے🌹 نہ کوئی آئے گا
🕊️انھیں دیکھنا ہو جو خواب میں 🤍
🪔 تو درود ان پر پڑھا کرو 🪔
اللہم صل علی سیدنا محمد و آلہ اصحابہ و بارک وسلم 🪔
🌺☘️🌺☘️🌺☘️🌺☘️🌺☘️

Rabeal
 

میری اداسیوں میں خلل ڈال ، زرا التفات کر
محبت بھرا خط لکھ ، میرے پتے پر ارسال کر

Rabeal
 

شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی زیادہ گہری
---انجام کو پہنچی تو صحرا ہوئی محبت 🖤

Rabeal
 

اے رب ذوالجلال عدل وانصاف
اور رحم کرنے والے میں رب بے بس ہوں
غمگین ہوں تنہا ہوں مجھے اس فانی دنیا
میں اپنی رحمت سےکبھی دور نہ رکھنا
مدد فرما، رحم فرما ، نصرت فرما صرف
تجھی سے مدد مانگتی ہوں میں اور
تیری ہی عبادت کرتی ہوں ، شیطان کے شر سے میری حفاظت فرما میرے رب
دنیا میں غافل ہو کر آخرت بھولنے سے محفوظ فرما ۔امین ثم آمین

Rabeal
 

💔مجھے آرام چاہیے درد سے
یعنی مجھے دفنا دے کوئی😌

Rabeal
 

احساس بے رخی میں نکل آئے جو آنسو
یادوں نے تیرے اور بھی بے چین کر دیا

Rabeal
 

میرے نبی سے میرا رشتہ __کل بھی تھا اور آج 🌹بھی ھے
لب پہ نعت نبی کا نغمہ __کل بھی تھا اور آج🌹 بھی ھے
اور کسی جانب کیوں جائیں __اور کسی کو کیوں دیکھیں 🌹
اپنا سب کچھ گنبد خضری __ کل بھی تھا اور آج بھی ھے🌹
لب پہ نعت نبی کا نغمہ __ کل بھی تھا اور آج بھی ھے 🌹
پست وہ کیسے ہو سکتا ہے __ جس کو حق نے بلند کیا🌹
دونوں جہاں میں ان کا چرچا __کل بھی تھا اور آج بھی ھے 🌹
لب پہ نعت نبی کا نغمہ __ کل بھی تھا اور آج بھی ھے 🌹
جن آنکھوں سے طیبہ دیکھا __ وہ آنکھیں اب بھی بے تاب ھے🌹
ان آنکھوں میں ایک تقاضا کل بھی تھا اور آج بھی ھے 🌹
لب پہ نعت نبی کا نغمہ __ کل بھی تھا اور آج بھی ھے 🌹

Rabeal
 

حصار ذات میں ایک آرزو مچلتی ھے
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے

Rabeal
 

اور پھر جب چاہ مر جائے تو " پرواہ" کا 🥀بھی انتقال ہو جایا کرتا ھے۔

Rabeal
 

زکر الٰہی کا مرکز 🌺
🌺آقا کا درود پاک ھے
تو درودوں کے گجرے
🌺🌺🌺🌺🌺بنا کرو
اس زکر کی کوئی نہ مثال ھے
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌺🌺🌺

Rabeal
 

🌺ہم بھی نایاب ہونگے
🥰 روح نکلنے کے بعد

Rabeal
 

جلانا ھے مجھے ہر شمع دل کو سوز پنہاں سے
تری تاریک راتوں میں چراغاں کر کے چھوڑوں گی

Rabeal
 

🤐خاموش سی رہتی ہیں
👀لفظوں سے بھری آنکھیں

Rabeal
 

🌺اللہ کولوں ڈریا کر🌺
🌺سنڑیں جدوں نام نبی🌺
🌺تو دررود وی پڑھیا کر🌺
🌺سہنڑے اللہ دا حبیب🌺
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
دکھی دلاں دا طبیب
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

Rabeal
 

آنکھیں پڑھنا سیکھو جناب👀
لفظوں کے مطلب تو ہزار ہوتے ھے

Rabeal
 

ہاں مکمل ٹوٹ گئے ھے ہم
سکون کی سانس لو اب تم

Rabeal
 

🌺🌷محمد مصطفیٰ آئے🌷🌺
🌷🌺بہار اندر بہار آئی🌺🌷
زمین کو چومنے جنت
سے خوش بو بار بار آئی
🌷🌺محمد مصطفیٰ آئے🌺🌷
🌺🌷بہار اندر بہار آئی🌷🌺
جناب آمنہ کا چاند جب چمکا
زمانے میں __ قمر کی چاندنی
قدموں میں ہونے کو نثار آئی
🌷🌺محمد مصطفیٰ آئے 🌺🌷
🌺🌷بہار اندر بہار آئی 🌷🌺

Rabeal
 

ان کی قربت کا کیا کہیں صاحب🌺
🔥جن کی دوری بھی لطف دیتی ھے

Rabeal
 

اپنی عطا سے بلوائیں نا مجھ کو 🌹
بھی _ کعبہ دکھلائیں نا مجھ کو بھی
میں ہوں اک گنہگار بندہ __ تیرا
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر🌹
کعبے کی رونق کعبے کا منظر
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ🌹
دیکھوں تو دیکھے ہی جاؤں برابر
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر🌹