اب نہ آنا شہر دل میں میرے
وہ محبت رہی سہی بھی نہیں
سوہنا میرا کملی والا 🌺
طیبہ ول منہ ماہیاں🌺 او اک سوہنے تسی لگنے دوجھے فیر وی تسی ماہیا🌺
سوہنا میرا کملی والا 🌺
اے دل بھول جا انھیں 💓
بڑے لوگ ھے اپنے مطلب سے یاد کرتے ھے
کسی کے پاس ھے وہ سارے کا سارا
🥀میرے پاس بس ایک تصویر ھے اس کی
سوہنا میرا کملی والا 🌺
مدینہ بہہ کے میں چاہ پیتی
او رب وی مل جاسی جیدوں
آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ھاں کیتھی
سوہنا میرا کملی والا 🌺 کملی والا 🌺
کبھی فرصت ملے تو پڑھنا " کتاب زندگی" میری
بڑا دلچسپ ناول ھے " دل ویران " کے عنوان پر
یوں تو رکھتا ھے وہ خود سے بھی محروم مجھے
اور یہ بھی چاہتا ھے میں کسی سے گفتگو نہ کروں
یہ سوکھے ہوئے پھول تو بک بھی نہیں سکتے🥀
یہ ترسے ہوئے دل ھے کہیں پھینک دو ان کو💕
سوہنا میرا کملی والا رحمت دا خزینہ ایں ھے
سوہنا میرا کملی والا رحمت دا خزینہ اے
او لوکاں دیاں لکھ ڈھارا او لوکاں دیاں لکھ ڈھارا 🌺ساڈی ڈھار مدینہ ایں
سوہنا میرا کملی والا 🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
اس کے لفظوں کی کرامت میں بتاؤں تم کو
دل پہ لگتے ھے تو آنکھوں سے نکل آتے ہیں
جس حال میں جینا مشکل ہو
اس حال میں جینا لازم ھے🌹۔
سرور کہوں کہ مالک و مولا کہوں تجھے
باغ خلیل کا 🌺 گل زیبا کہوں تجھے
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌺
سوچوں تو زندگی ہو تم🤔
دیکھوں تو کسی اور کی😊
عین ممکن ہے کہ ہم جنت میں بھی نہ ملیں
یہاں رشتوں کا فرق ھے وہاں درجات کا😌
نہ میں اس کی _ نہ وہ میرا
دنیا اس کی __ اور وہ دنیا کا
اللہ پڑھتا ھے درود اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺 پر
رحمن جو کرتا ھے وہ تم بھی کیا کرو
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌺
رب سے مانگ کر نہیں روتے
رب سے رو کر مانگتے ھیں۔۔۔🌺
کسی سبب سے اگر بولتی نہیں ہوں میں
تو یوں نہیں کہ تجھے سوچتی نہیں ہوں میں
میں نے در پاک پر سر کو جھکا دیا
میرا نصیب میرے ___ میرا نصیب میرے !🌺نبی نے جگا دیا
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌺
آخر کو ہنس پڑیں گے کسی اک بات پر
رونا تمام عمر کا بیکار جائے گا۔🤔😊😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain