Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

مجھے جانا ھے اک لمبے سفر پر
اجازت چاہتی ہوں__ زندگی سے

Rabeal
 

جینے کی طرف دیکھ نہ مرنے کی طرف دیکھ
جب چوٹ لگے دل کو تو مدینے کی طرف دیکھ

Rabeal
 

ہر شخص کو ملتی نہیں ______منہ مانگی مُرادیں
ہر شخص مقدر کا ____ سکندر نہیں ہوتا🖤

Rabeal
 

سفر کو نِکلے تھے ہم جس کی رہ نُماٸی پر
وہ اک ستارہ کسی اور آسمان کا تھا💐💐💐

Rabeal
 

کوٸی تو جُرم تھا جس میں سبھی ملوث ہیں۔ تبھی تو ہر شخص منہ چھپاۓ پھیرتا ہے _ 😷 😷 😷۔

Rabeal
 

مجھ کو مجھ سے ذرا آشنا تو کر اے خدا
اہل بشر سے سنا ھے کہ بہت بری ہوں میں

Rabeal
 

🌹ٍصَل اللّٰہُ علٰی مُحمد 🌹

Rabeal
 

یا اللہ ھو ، یا رحمٰنُ، یا رحیمُ ، یا کریمُ ، یا حلیمُ ،یا الفتاح ،یا واسیعُ ، اللُّٰہ المُستعانُ

Rabeal
 

?میں بتاٶں کہ مجھے کیا ملے
__مجھے صبر ہی کا صلہ ملے

Rabeal
 

کوٸی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی
💕💕سب کے لیے ایسا رمضان آۓ

Rabeal
 

سارے غم مجھے ہی سونپ گیا🖤
اسے مجھے پر اعتبار ہی بہت تھا

Rabeal
 

کرنے لگے ہٕے جو نظر انداز ان کی خیر
اتنا تو طے ہوا کہ نظر آرہی ہوں میں

Rabeal
 

دل میں جب جگہ نہیں بچتی💔
تو درد آنکھوں میں پھیل جاتا ھے

Rabeal
 

دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصہ 🖤پایا
میرے حصے میں تیرے ساتھ کی حسرت آٸی

Rabeal
 

اتنا جی کے بھی کیا کریں گے
تم مل جاتے تو بات بھی تھی ۔

Rabeal
 

آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں🖤
تو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے

Rabeal
 

وہ جو چاہے کیا نہیں ممکن۔۔۔
!وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوٸی

Rabeal
 

جس کو دیکھا نہ کبھی تلاوت کرتے
وہ قسم کھانے کو قرآن اٹھا لیتا ھے

Rabeal
 

دل بھی کسی فقیر کے حجرے سے کم 💔نہیں 🤔 😧 😊

Rabeal
 

کچھ پانے کی چاہ نہیں، کھونے کو کچھ رہا نہیں🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂