کون سیکھتا ھے صرف باتوں سے
سب کو ایک حادثہ ضرروری ھے
پچھلے برس تھا خوف تو مجھے سے بچھڑ نہ جاۓ
اب کے برس دعا ھے کہ تیرا سامنا نہ ہو___💔💔
یوں تو رحمت ھے تیری ،تیرے غضب پر حاوی
پھر بھی محشر میں خدایا میرا پردہ رکھنا
زندگی کے مہنگے سبق ہمیشہ
سستے ہی لوگ دیتے ہیں۔🖤
ہمارے درمیان کچھ تو ھے
__چلو فاصلہ ہی سہی💔
آپ کا ایمان آپ کا سب سے بڑا خزانہ ھے۔اس کی قدر کیجٸے اور اس کی حفاظت کیجٸے ۔💐💐💐💐💐
_اللہ کے ڈر سے ایک گناہ چھوڑنا
لاکھ تہجد اور نوافل سے بہتر ھے
گناہ میں لزّت ضرور ھے مگر سکون نہیں۔
🌹🍀 جمعہ مبارک 🍀🌹
تیرے چھوڑ جانے پر میں کب روٸی تھی
میں تو روٸی تھی اپنی نادانیوں پر۔
اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو
لوگوں کے معیار تو روز بدلتے رہتے ھیں

میں خوابوں میں جینے والی لڑکی _🖤
حقاٸق سے الجھتی ہوں تو رو پڑتی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain