دوائیں بیچنے والو وہ کیا کریں جن کو !
کسی عزیز کو کھو کر بخار ہو جائے ۔۔!
نصیب میں لکھی گئی اذیتیں سہے بغیر ہم مر نہیں سکتے!!💯🌚
میری طرح ذرا بھی تماشا کیے ہمیں...!!!
رو کر دکھاؤ آنکھ کو گیلا کیے بغیر...!!!
تینوں لکھیا اے میسج درداں دا
میری گل دا ٹھوس پروف اے
تیرا نمبر ملاندیاں تھک جاندی یا
ھو جاندا اے دل مایوس اے
اگوں کمپیوٹر بول کہ آکھدا اے
کجھ ایہو جئے تلخ حروف اے
تھاڈی زندگی دا مطلوبہ صارف
کسے ھور پاسے مصروف اے
ایسی ہی ہوں 😋
ایک وقت میں بہت خیال رکھنے والی،،
اور لاپرواہ بھی٬٬.
سیانی بھی اور بیوقوف بھی،
کبھی چھوٹی سی بات پر
آنکھیں بھر آتی ہیں، 😥
کبھی بڑی سے بڑی بات بھی
برداشت کرلیتی ہوں، 😋
کبھی بہت خوش
تو کبھی بہت اداس ، 😞
کبھی سب مجھ سے بہت خوش
تو کبھی بیزار ،،
کوئی پوچھتا ہے کہ تم حقیقت میں
آخر ہو کیا؟؟
تو دھیمی سی مسکان اور
نم آنکھوں سے کہتی ہوں
مجھے خود نہیں معلوم
کہ میں کیسی ہو،😒😒
❤️
موت کے حوالے خود زندگی نہیں کرنی
مجھ کو قتل ہونا ہے خودکشی نہیں کرنی
اپنے زخم اپنے ہی ہاتھ سے کھرچنے ہیں
درد میں کسی صورت اب کمی نہیں کرنی
رنگ بدلے، کبھی اُس شخص نے تیور بدلے
اِس لیے عکس بنانے میں---- بہت دیر لگی
مرِے حال پر مجھے چھوڑ دے، مجھے مت بُلا، مجھے مت رُلا __!
دلِ مضطرب سے کوئی صدا ,جو اُٹھی تو __ حشر اُٹھائے گی__!
مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.💔
منافقوں سےبہت عرصہ ہوا اب یاریاں کم ہیں
سکون دل میسر ہے ، کئی بیماریاں کم ہیں
میں انتہائ انا پرست ہوں جناب
بات کی پہل تو اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں کرتی
وہ چھوڑتا پہلی کو بھی نہیں
اور
چاہتا ہے میں بھی ساتھ رہوں
کہ جو ہوا سو ہوا
اب خدا جدا ہی رکھے اسکو مجھ سے
محبت تو اسے بھی ھو ہی جانی تھی
مگر
ھائے افسوس میری سانولی رنگت
یہ کس گمان میں پکڑ
لیا ہے ہاتھ میرا
آپ چھوڑ دیجئے آپ چھوڑ دیتے ہیں
کچھ ہمیں کالا جوڑا پسند تھا
۔۔۔
کچھ انکی بھی فرمائش تھی
اسکو دوسروں کے ساتھ مصروف دیکھ کر
میں نے اکثر اپنی فرصت کو گالیاں دی
اے رب اے دو جہاں
تیرے اس جہاں میں
کوشش کے باوجود میرا دل نہیں لگا
"اور پھر میں نے رو کر فریاد کی.
مولا.........
"اسے میرے دل سے اتار دے"
😢💔
Koi free hai bnda bndi to baat kar lo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain