Damadam.pk
Rabia_aly's posts | Damadam

Rabia_aly's posts:

Rabia_aly
 

ہوتا ہوگا کھلی زلفوں کا ذکر غزلوں میں
باحیا عورتوں کا تذکرہ قرآن میں ہوا ہے🥀

Rabia_aly
 

اگر تم خود کو کسی پر بوجھ بنتا دیکھو تو اُن کا بوجھ ہلکا کردو۔۔۔۔۔۔۔🍁

Rabia_aly
 

میری تکلیف کی وجہ تم نہیں ہو، میری
تکلیف کی یہی وجہ ہے کہ "تم" نہیں ہو
🥀✨

Rabia_aly
 

ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والے رب
ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرمانا آمین 🥹🤲🌸

Rabia_aly
 

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
نبی ﷺ نے فرمایا :
انسان اپنے محبوب ساتھی کے دین پر ہوتا ہے ۔ تو تمہیں چاہیے کہ غور کرو کس سے دوستی کر رہے ہو ۔
سنن ابو داؤد # 4833
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🌸💖