Damadam.pk
RaeesZada777's posts | Damadam

RaeesZada777's posts:

غمِ حیات نے فُرصت نہ دی سنانے کی۔۔۔! 
🖤💔
چلے تھے ہم بھی محبت کی داستاں لیکر
🖤💔
R  : غمِ حیات نے فُرصت نہ دی سنانے کی۔۔۔! 🖤💔 چلے تھے ہم بھی محبت کی داستاں - 
RaeesZada777
 

ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..🔥
کچھ اندھے تھے..!! کچھ اندھیروں میں تھے🥀

RaeesZada777
 

میں تیرے عشق سے پہلے گُناہ کرتا تھا،
مُجھے دیا گیا دلکش عذاب، یعنی تُو👈💔

*_کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے_*
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
*_کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں💔_*
R  : *_کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے_* *💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔* *_کیا میرے دل - 
RaeesZada777
 

ہم ناراض سمجھتے رہے...،
وہ تنگ تھے ہم سے..🥀🖤

RaeesZada777
 

دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے
Raees🖤💔
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے ;;;;

Sad Poetry image
R  : 💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐 ناجانے کس کی یادوں نے مجھے - 
Kya karun dard kam nahi hota ..💔💔💔
R  : Kya karun dard kam nahi hota ..💔💔💔 - 
RaeesZada777
 

Taklif kitni taklif de hoti ha 💔💔💔💔💔💔💔🩸🩸🩸

RaeesZada777
 

💔💔🩸🩸🩸

RaeesZada777
 

محبت صرف محبت چاہتی ہے
ہمدردی یا مہربانی نہیں🖤
💫_____💫

RaeesZada777
 

خود کو اچھا دکھانے کے ليے
لوگ اکثر ميری برائی کرتے ہیں 🖤!

RaeesZada777
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔

RaeesZada777
 

*اگر تو سلیقے سے توڑتا مجھ کو*
*میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے*
💜🖤🌸

RaeesZada777
 

تماشہ نہ کرو ،صاحب،🤫
فاتحہ پڑھو, اور جاؤ،؟
مر گئے ہیں،ھم...............💔💔💔💔

RaeesZada777
 

🧿🧿💔کسی نے مجھ سے پوچھا کہ جب تیرا دل توڑا گیا تو تجھے درد نہیں ہوا...
... يار .
میں نے کہا دل توڑنے والے کو خوشی اتنی تھی کہ ہم اپنا درد بھول گۓ..

یہ جو حالات ہیں میرے 
اک دن سنبھل جائیں گے ،
لیکن بہت سے لوگ ،
میرے دل سے اتر جائیں گے
R  : یہ جو حالات ہیں میرے اک دن سنبھل جائیں گے ، لیکن بہت سے لوگ ، میرے دل سے - 
Social media post
R  : Raees here back for some moments after long time posting 🔥🔥🔥 - 
Funny joke
R  : Ma bht bar traveling krte hue 😂😂🤣🤣🤣 - 
RaeesZada777
 

اللہ آپ کو خوشیوں سے بھرپور اور رحمتوں والی عید عطا کرے آمین
Raeeszada 😎💖