🥺🥺🥺
خود پہ بیتی تو روتے ہو سسکتے ہو
وہ جو ہم نے کیا، کیا وہ عشق نہیں تھا
Thori wafa ker lete to hum Bhi nibha hi lete...
6-7 October 2024
After Long Time... 💞
✓✓✓
ہر کوئی آپ کے چہرے پر مسکراہٹ تو لا سکتا ہے، لیکن صرف کچھ لوگ ہی آپ کو حقیقی خوشی دے سکتے ہیں
old memories - wah abhi Tak DMD chal Raha hai, Missing some people wo bhi din thy...
Abhi Tak Zinda Hai Damadam Wah...
جو ڈوب گئے محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے...
کچھ لوگوں کو اونچائی پر پہنچنے کی اتنی جلدی ہوتی ہے
کہ وہ چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑ نے کی بجائے بڑے لوگوں کے پاؤں پکڑ لیتے ہیں...
Maloom Sub Ko Hai Zindagi Be Haal Hai,
Phir Bhi Log Pouchty Hain Kia Haal Hai...
غلطی اس سے هوتی ہے جو محنت کرتا ہے.
نکموں کی زندگی تو دوسروں کي غلطی نکالنے میں گذر جاتی ہے...
تيري کس کس خيال کو دل سے جدا کروں
ميري ھر خيال ميں تيرا ھي خيال رھتا ھے ...
wish you very happy birthday Bacha,,, GOD BLESS YOU...