Damadam.pk
Raees_khan007's posts | Damadam

Raees_khan007's posts:

Raees_khan007
 

بادشاهي 🙂❤️
دہ دنيا د سپي لکئ د نه نیغيږي نه سمېږي🙂
په وجود توره پيشو د چي يي وينزي له توريږي🙂
غني خان بابا

Raees_khan007
 

وي ويل ريښتيا وايه ووس هم راسره مينه کوي
ما ويل حس بے حسه څوک چاته ګلاب ووايى ؟؟
يريږي نه چه دا سړى به ځان وروغرزوى
خداے په امانے راته په غاړه د درياب واٸي

Raees_khan007
 

کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور شفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔"
اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔
ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لئے چوروں کے ہاتھ کاٹنا پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گی!

Raees_khan007
 

*امن کیسے قائم ہو سکتا ہے؟*
بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"
کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔"
بادشاہ نے کہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟"
کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔ پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔
کمہار نے فیصلہ سنایا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"
جلاد نے وزیر کی طرف دیکھا اور کمہار کے کان میں بولا کہ "جناب یہ وزیر صاحب کا خاص آدمی ہے۔"
کمہار نے دوبارہ کہا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"
اس کے بعد خود وزیر نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی کہ "جناب تھوڑا خیال کریں۔ یہ اپنا خاص آدمی ہے۔"
کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور شفارشی کی زبان کاٹ دی جا

Raees_khan007
 

یہ راز تو اب میزانِ عمل پر ہی کُھلے گا
اپنی نظر میں تو ہر شخص کہتا ہے وفادار ہیں ہم
😏😏😏😏

Raees_khan007
 

تربیت مارتی ہے ورنہ ان دوغلے لوگوں کو
میں تو وہ بات کہوں سر نہ اٹھانے پائیں
😏😏😏

Raees_khan007
 

منافقوں کے ساتھ بھی مخلص رہے ہیں ہم
اس سے بہتر تجارت تو ہم سے نہیں ہوتی

Raees_khan007
 

بادشاہ ہو یا مالک سلامی ہم نہیں کرتے
پیسے ہو یا راجکُماری غلامی ہم نہیں کرتے
😏😏😏

خدا سے ڈر لوگوں سے نہیں
لوگ تو آج ہیں کل نہیں
R  : خدا سے ڈر لوگوں سے نہیں لوگ تو آج ہیں کل نہیں - 
Send me 🤭🤭
R  : Send me 🤭🤭 - 
Ghani khan
R  : Ghani khan - 
Ghani khan baba
R  : Ghani khan baba - 
Raees_khan007
 

Bya baran🌧🌧🌧🌧
Masha Allah deer khkuli baran washo🌨🌧🌧🌨

Raees_khan007
 

بات بھی کیجیے دیکھ بھی لیجیے
دیکھ بھی لیجیے بات بھی کیجیے

Raees_khan007
 

Assalamualaikum
za bya raghlm 🤭🤭🤭

Raees_khan007
 

khub na raze che da wali 🤔🤔🤔
charta ashaq shwe hu nem 🙄🙄

Raees_khan007
 

ناکامي ته چي مو څوک په انتظار دي
په دي دنګو غرو ختل به ورته ښايو..

Raees_khan007
 

Never dull your shine for somebody else.
-Tyra Banks

100% ✅
R  : 100% ✅ - 
Raees_khan007
 

.r2 tata bye