سردار کا رات کو سگریٹ پینے کا دل چاہ رہا تھا، سردار نے ہر جگہ ماچس ڈھونڈی پر کہیں نہیں ملی...
آخر ناامید ہو کر موم بتی بجھا کر سو گیا.....🤣🤣🤣 😅🙈
کتنا مجبور ہوں تقدیر کے ہاتھوں🤙
اسکی کال آرہی ھے اور YeS والا بٹن خراب ھے۔😂😂
وقت کی دوستی تو ہر کوئی کرتا ہے
مزا تو تب ہے جب وقت بدل جائےپر دوست نہ بدلے
شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھ
کیجئے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ
دوستی واجب تھی ہم پر ہم نے کر لی آپ سے
اب وفا فرض ہے دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضا کرتے ہو
جو دل سے اچھا لگتا ہے اُسی کو دوست کہتا ہوں
منافق بن کے میں رِشتوں کی سیاست نہیں کرتا
اداس رات اداس زندگی اداس وقت اور اداس موسم
کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ہیں
اک دل کے اداس ہونے سے
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے
تم سمندر کی بات کرتے ہو صاحب
لوگ آنكھوں میں ڈوب جاتے ہیں
jaany wala hai ramzan bhi 😔😔😔😔😔
Shan e ramzan 😇😇😇
20 rozy guzar gaye or pta bhi nhi chala last ashra bhi agya...😔😔😔
kese hain sab ap ...
first ashry ki last sehri itni jldi guzar gaye days😔😔