Damadam.pk
Ragnar's posts | Damadam

Ragnar's posts:

Ragnar
 

"انسان پر بھروسہ کر بھی لیا جائے تو وقت اور حالات پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، وقت اور حالات ایسی چیزیں ہیں جو ہر جذبہ ہر رشتہ بدل دیتی ہیں."

Ragnar
 

بے دلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
> صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے