Damadam.pk
Raheela-queen's posts | Damadam

Raheela-queen's posts:

Raheela-queen
 

*💝ساری عورتیں خوبصورت ہیں*
*مگر حسین ترین وہ عورت ہے✨*
*جسے صرف اس کا محرم دیکھے*
*اور جو لڑکی اللہ کی بات مانتی ہے*
*اللّٰه پاک اُسے کبھی ٹھوکر نہیں*
*لگنے دیتے*
*عورت کی کُل کائنات*
*اس کی پاکیزگی اور حیاء ہے*
*اور اسلام کی شہزادیاں تو پردے*
*میں ہی اچھی لگتی ہیں حیا ہی عورت کی*
*اصل زینت ہے ایمان والی عورت کا اصلی*
*زیور سونا چاندی نہیں بلکہ پردہ اور حیاء ہے*
*پردہ عورت کی عزت و آبرو کا ضامن ہے*
*اور اس کی تعظیم تو فرشتے بھی کیا کرتے ہیں*
*جو عورت حیاء کی چادر اوڑھ لے۔۔۔۔۔🌾🤍*

Raheela-queen
 

Disscuss your skin and hair issues with us and get herbal treatment from us🥰

Hyloronic serum😍 most demanded serum.book your order now😍
R  : Hyloronic serum😍 most demanded serum.book your order now😍 - 
For all types of hair.For frizzy hair,dandraff and best for hair falling😊
R  : For all types of hair.For frizzy hair,dandraff and best for hair falling😊 - 
Raheela-queen
 

If some one have skin issues like,pigmentation,acne,darkspots,acne scars or hair issues,like hair falling,frizeness and dandraff tell me .i have herbal treatments .stop using chemical products🖐

Tell me your skin issues? And get herbal treatment from me.
R  : Tell me your skin issues? And get herbal treatment from me. - 
Raheela-queen
 

کتنی امید ہے نہ اس آیت میں ❤
"ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا"♥️✨

Raheela-queen
 

*ہائے یہ عشق۔۔۔۔۔۔!!🔥🖤*
*نظریں کتاب پر سوچیں جناب پر۔۔🤗❤️🌸*

Raheela-queen
 

۔۔
نماز نہ چھوڑیں ۔۔ اس لیے کہ قبروں میں لاکھوں لوگ ترس رہے ہیں ۔۔ کہ دوبارہ زندگی مل جائے ۔۔ تاکہ اللّہ کے لیےایک سجدہ کریں۔۔😪❤️

Raheela-queen
 

Holy Quran: 82:14
وَ اِنَّ الۡفُجَّارَ لَفِیۡ جَحِیۡمٍ﴿ ۱۴﴾ۚ ۖ
اور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گے🌴
﴿سورۃ الانفطار ، ۱۴﴾

Raheela-queen
 

اک ماسک سے تیرا کیا ہو گا😷
تمہارے تو کئی چہرے ہیں 🖤🖤

And we think Ky shaitan hi hm sy gunah krwata ha or hm khud apnay nafas ka mihasba nhi kartay😥
R  : And we think Ky shaitan hi hm sy gunah krwata ha or hm khud apnay nafas ka - 
Attitude Quotes image
R  : ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں ✌ جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے💔🔥 - 
Raheela-queen
 

میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...

Raheela-queen
 

أولاً : أحبك
ثانياً : مهما حدثَ بيننا لا تنسَ أولاً !
پہلی بات: مجھے آپ سے محبت ہے...
دوسری بات: ہمارے بیچ کوئی بھی آجائے پہلی بات کبھی
مت بھولیئے گا....♥️🔥

Raheela-queen
 

محبت میں مبتلا اک شخص کے مطابق ♥️
دنیا کی کل آبادی فقط اک شخص ہے🥰
#__صاحبـــــــــ ✨🦋❤️

Raheela-queen
 

خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ 🔥

Turkish Celebs image
R  : Turkish actress. Gorgeous 🥰 - 
Raheela-queen
 

*صرف پتھر ہی نہیں جلتے غم کی آگ میں ۔۔۔۔*
*برف سے بھی دیکھا ہے ہم نے دھواں اُٹھتا ہوا۔۔۔۔۔*🥀

Dil sy utray hoay log samnay khaday b rahen to nazar nhi atay😒
R  : Dil sy utray hoay log samnay khaday b rahen to nazar nhi atay😒 -