Damadam.pk
Raheela-queen's posts | Damadam

Raheela-queen's posts:

یوں نہ دیکھا کیجئیے "خدا" کے لئیے. 😘
بڑھ گئی  محبت تو مصیبت ہو گی 👌 💓💓
R  : یوں نہ دیکھا کیجئیے "خدا" کے لئیے. 😘 بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی 👌 💓💓 - 
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕

ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕
R  : مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕 ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ - 
Funny joke
R  : انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁 کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو - 
اور من چاہا شخص مل جانا بھی
*بڑی قسمت کی بات ہوتی یے🖤*
R  : اور من چاہا شخص مل جانا بھی *بڑی قسمت کی بات ہوتی یے🖤* - 
"_🖤ہو بھی  سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا...!!!🥀یہ بھی ہو سکتا ہے پھر  دیکھ نہ پاؤ ہم کو..!!💔~•°🙂🌸
R  : "_🖤ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا...!!!🥀یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ - 
Raheela-queen
 

*💞💞آج کی اچّھی بات💞💞*
*جـــس طــرح بیــماری کــی حــالـــت میـــں کھــــانـــے کـــی لــــذت نہیـــں آتـــی ، اســــی طــــرح گنـــاہــــوں کـــی حـــالـــت میــــں، عبـــادت کـــی لــــذت نہیــــں آتـــی۔*
*گنـــاہــــوں کـــی جســــتجـــو آپـــــ تـــرکـــــ کـــر دیـــں ، عبــــادتـــــ میـــں لــــذت خــود بـخــود پیـــدا ہـــو جــــائــــــے گـــــی ..... ان شــــاءاللـــــــہ تعــــالٰـــی*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

*یہ "رانجھا" اس صدی کا ہے ذرا محتاط ہی رہنا*

*اٹھا کر فائیدہ تیرا یہ پھر سے "ہیر" بدلے گا۔*
R  : *یہ "رانجھا" اس صدی کا ہے ذرا محتاط ہی رہنا* *اٹھا کر فائیدہ تیرا یہ پھر - 
Sheikh sadi said ❤❤
R  : Sheikh sadi said ❤❤ - 
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر

مگر تو میرے_لیے ترسے.
❤❤
®
R  : خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر مگر تو میرے_لیے ترسے. ❤❤ ® - 
Raheela-queen
 

-" وہ جس نے اپنی بہن کو
محبت کرنے کہ جرم میں غیرت کہ نام پر قتل کیا تھا آج وہ دوسرے کی بہن بھگا لایا ہے_" 🙂🔥✌

Raheela-queen
 

نفرت کرنے سے ہماری خود کی انرجی ضائع ہوتی ہے
بہتر یہی ہے کہ آپ فرض کرلیں وہ وفات پاچکے ہیں🙂💔🥀

Raheela-queen
 

-" کبھی بھی مایوس نہ ہوں
یقین رکھیں وہ بہتر کرے گا اور اگر اُس نے بہتر نہ کیا تو پھر وہ بہترین کرے گا انشااللہ_" 😌❤

Raheela-queen
 

- معذرت کے ساتھ
لیکن، میں یہ کہتی ہوں کہ عورت کو خوبصورت کہلوانے کی بجائے بہادر اور ذہین کہلوانا چاہیے_" 😶🔥

ہجر جب اعتکاف کرتا ھے
درد دل کا طواف کرتا ھے
کون بھرتا ھے کان تیرے بتا !
♡♡کون میرے خلاف کرتا ھے RAheela Queen ♡%
R  : ہجر جب اعتکاف کرتا ھے درد دل کا طواف کرتا ھے کون بھرتا ھے کان تیرے بتا !  - 
Raheela-queen
 

*꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊حدیث نمبر 7🎊*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*اللہ پاک کا زکر بڑی نعمت ہے اس کا شکر ادا کرو،*
☘️☘️☘️🌿🌿🌿
💙♥️💙♥️💙♥️💙 *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊حدیث نمبر 16🎊*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
_نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا_
*جو شخص جماعت کے نیت سے مسجد کی طرف چلے تو اس کا ایک قدم ایک گناہ کو مٹاتا ہے اور ایک قدم اس کیلئے نیکی لکھتا ہے جانے میںبھی،لوٹنے میں بھی*☘️🌿☘️🌿☘️🌿💙♥️💙♥️💙♥️

:کملیا! یقین کرنا سِکھ.💯💯
شک تے ساری دنیا کردی اے🔥🔥
R  : :کملیا! یقین کرنا سِکھ.💯💯 شک تے ساری دنیا کردی اے🔥🔥 - 
رو برو ملو گے تو قائل ہو جاو گے💯❤

 دور سے ہم زرا مغرور دکھائی دیتے ہیں🔥🔥
R  : رو برو ملو گے تو قائل ہو جاو گے💯❤ دور سے ہم زرا مغرور دکھائی دیتے ہیں🔥🔥 - 
Raheela-queen
 

آج کا سوال
دنیا میں سب سے زیادہ کونسی سبزی کھائ جاتی ہے ؟

🙈🙈💔 💔 
کاش تو مجھے یوں مل جاے
جیسے بات بات پہ طعنے ملتے ھے
R  : 🙈🙈💔 💔 کاش تو مجھے یوں مل جاے جیسے بات بات پہ طعنے ملتے ھے - 
Raheela-queen
 

تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر *آہ* خالی جائے گی...
*نا نا نا ....محترم...*
ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا *ہلائے* گی...
💔for u ♡s♡