یونیورسٹی میں ایک لڑکی بہت پسند آئی بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی ،😔😔 پھر دوست نے کہا !: 100 کے نوٹ پر نمبر لکھ کے دے دو میں نے نوٹ پر نمبر لکھ کے اسکو دیا اور کہا کے اپکا گرا ہے اس نے چپ کر کے پکڑ لیا ،،،اور کینٹین سے انڈے والا برگر کھا لیا کیچپ ڈال کے 😡😏 اب برگر والا مجھے میسج کر کے روز پوچھتا ہے 😃😃 ""برگر کیسا تھا پھر کب آوُ گی کھانے 😡😏😀😂😂😂" " _*Mental Physicist*_ 🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀