Damadam.pk
Rai_Irfanahmad's posts | Damadam

Rai_Irfanahmad's posts:

Rai_Irfanahmad
 

kafi arsy ky bad login kiya kuch smj hi nhi aa rhi

Rai_Irfanahmad
 

وہ ہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی،وہ سمجھتےہیں بولیاں سب کی
...........
آؤ بازار مصطفی ﷺ میں چلیں کھوٹےسکےوہیں پہ چلتےہیں

Rai_Irfanahmad
 

please subscribe my channel..................
https://www.youtube.com/shorts/mQbAthaBOH0

Rai_Irfanahmad
 

please subscribe my channel..................
https://www.youtube.com/shorts/mQbAthaBOH0

Rai_Irfanahmad
 

دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
...
جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا

Rai_Irfanahmad
 

وقت کے قدرداں کی نظروں میں
...
زندگی مختصر نہیں ہوتی

Rai_Irfanahmad
 

ترے بغیر تیرے انتظار سے تھک کر
....
شب فراق کے ماروں کو نیند آئی ہے

Rai_Irfanahmad
 

میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
سر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے

Rai_Irfanahmad
 

ہزار طرح کے صدمے اٹھانے والے لوگ
نہ جانے کیا ہوا اک آن میں بکھر سے گئے

Rai_Irfanahmad
 

مشکل بہت پڑے گی برابر کی چوٹ ہے
آئینہ دیکھئے گا ذرا دیکھ بھال کے

Rai_Irfanahmad
 

میں تو چلتا ہوں تیری یاد کے ساتھ...
...
راستہ میرے ساتھ چلتا ہے

Rai_Irfanahmad
 

منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاؤں گا
در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا
گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤں گا
یاد رکھے مجھے دنیا تری تصویر کے ساتھ
رنگ ایسے تری تصویر میں بھر جاؤں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا
راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقیؔ
میں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا

اس سوچ میں بیٹھے ہیں جھکائے ہوئے سر ہم 
اٹھے تری محفل سے تو جائیں گے کدھر ہم
R  : اس سوچ میں بیٹھے ہیں جھکائے ہوئے سر ہم اٹھے تری محفل سے تو جائیں گے کدھر ہم - 
جشن آزادی منانے والوں اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں🙏
ایک گزارش، ایک پیغام۔۔۔
R  : جشن آزادی منانے والوں اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم - 
Rai_Irfanahmad
 

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے

Rai_Irfanahmad
 

اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے

Rai_Irfanahmad
 

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ

Rai_Irfanahmad
 

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

Rai_Irfanahmad
 

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

Rai_Irfanahmad
 

وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتا
سو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں