کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
کیوں بگڑا رہتا ہے حالات کی طرح؟؟؟؟
ایک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا......!
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح... .....!
مرد اُس سے شادی کبھی نہیں کرتا جس سے اُس نے ملاقاتیں کی ہو مگر اُس سے کر لیتا ہے جس سے کسی اور نے ملاقاتیں کی ہو
ہر چہرہ مسکراہٹ میں سجا نہیں ہوتا…
کچھ لوگ غم چھپا کر بھی
دنیا کو روشنی دیتے رہتے ہیں…”
کسی نے پوچھا کہ مرد کونسی عورت سے شادی کرتا ہے ؟؟؟؟ اور کس کے لیئے بے قرار رہتا ہے ؟؟؟
میں بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ جس مرد کو پتا چل جائے کہ عورت اس سے بہت زیادہ محبت کرتی ہے تو
وہ اس عورت سے شادی بھی نہیں کرتا اور اسے چھوڑتا بھی نہیں بس اسے لٹکا کے رکھتا ہے۔
اگر وہ کسی اور کی طرف جانا چاہے بھی تو جانے نہیں دیتا
کبھی لڑائی کبھی معافی کبھی غصہ کبھی پیار کبھی بلاک اور کبھی انبلاک کا کھیل جاری رکھتا ہے
عورت اس کے پاس رہنے اور باتیں کرنے کو ہی محبت سمجھ کر اسی میں ہی خوش رہتی ہے کہ
وہ واپس تو آجاتا ہے نا
اور مرد بس اپنا فارغ وقت پاس کرتا جب اس کا کسی اور جگہ سے دروازہ بند ملتا ہے
تو وہ لوٹ آتا ہے جب دل کیا پیار جتلایا جب دل کیا ٹھکرا دیا
اسے علم ہوتا کہ لڑکی اس کے پیار میں پاگل ہے جو چاہے وہ حاصل کرسکتا ہے ۔
ایسی لڑکیاں بس اس
آپ دوسروں کی مدد کریں ، یہ جانتے ہوئے بھی کہ آپ کو ان سے کبھی کوئی فائدہ نہیں مل سکتا۔۔۔۔۔۔🙂د '
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں
🥀🎉🌾
۔
اگر کچھ کھو گیا ہے۔۔!
تو مسکراؤ یہ سوچ کر ، کہ جس کا تھا اسے مل گیا ہے۔۔۔۔۔🙂🖤جب تم نے پھولوں کو چھوا ، تو پھتروں نے پھول بننے کی خواہش کی ہوگی۔۔۔۔🙂🖤 '
آپ دوسروں کی مدد کریں ، یہ جانتے ہوئے بھی کہ آپ کو ان سے کبھی کوئی فائدہ نہیں مل سکتا۔۔۔۔۔۔🙂🖤
'
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا
سامنے عشق ہو،اور عشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا...❤
میری گُم ہوئی چیزوں میں سب سے مہنگی چیز
”میرے خواب“ ہیں ♥︎
یادیں چپ چاپ چھو کر گزر جاتی ہیں،
دل کے نہاں خانوں میں بس جاتی ہیں
کبھی ہنسا جاتی ہیں، کبھی رلا جاتی ہیں،
خاموشی سے آ کر سب کچھ کہہ جاتی ہیں
بعض راتیں، اندر کی راتوں سے زیادہ سیاہ ہوتی ہیں لیکن چاند پھر بھی نکلتا ہے....
نہ مکمل، نہ واضح بس اتنا کہ یقین رہے روشنی لوٹ سکتی ہے....
کبھی کبھار زندگی صرف یہی پیغام دیتی ہے،
میں مکمل نہیں ہوں لیکن میں ختم بھی نہیں ہوئی..💜
_*محبت خوبصورت ہے اگر توجہ صرف ایک شخص پر ہو*_🌙
بے حسی شرط ہے " جینے کی
ہم کو " احساس " کی بیماری ہے
☘️🎉⚘️
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں
🥀🎉🌾
۔
۔۔
تم اک حسیــــن تجـــــسس کی ماننــد ھــــو، جســے جاننــے کــی مجھــے جلدی ھــــے ۔۔۔۔۔۔۔۔!
♥
تکلیف کی آخری حد
چیخنا چلانا یا ہارٹ اٹیک نہیں ہے آخری حد وہ ہے جہاں خاموش ہو جائیں جہاں جیتے جی مر جائیں خواہشوں کو خوابوں کو دل کے قبرستان میں دفنا دیں جہاں بس تھک جائیں بیزار ہو جائیں ہر انسان سے لا تعلقی اختیار کر لیں یہ تکلیف کی وہ حد ہے جسے بس ہم جانتے ہیں کہ سامنے سے خاموش اپنے اندر ہم کتنی جنگیں اکیلے لڑ رہے ہوتے ہیں۔
تم کسی دن،
اگر مجھے کبھی کھو بھی دو،
تو میرے کھونے کو،
اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر،
قبول مت کرنا،،
کیوں کہ،
میں خسارہ نہیں ہوں،
میں محبت ہوں۔
یاد رکھنا!
قسمت میں چیزوں کے،
خسارے ہوتے ہیں،
۔محبتوں کے نہیں۔
جس سے محبت ہوتی ہے ناں،
اس کو چھوڑا نہیں جاتا،
اسے حاصل کرنے کے لئے،
ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے،
پھر وہ چاہے حاصل ہو یا لاحاصل،
وہ ہمیشہ ہماری زندگی بنا رہتا ہے۔
اور زندگی سے تو،
آخری سانس تک عشق کیا جاتا ہے"
رات کے سینے پر
میں نے دل رکھا
چپ چاپ
جیسے کوئی راز کہتا ہو
وہاں اب بھی
تیری لمس کی دھڑکن سنائی دیتی ہے
یوں لگتا ہے
وقت تھم گیا ہے
اور محبت ابھی زندہ ہے........💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain