Damadam.pk
Raja@Rani's posts | Damadam

Raja@Rani's posts:

R  : post by Raja@Rani - 
Raja@Rani
 

وہ کہتا تھا کہ
تیرے بنا زہر کھا لوں گا
چھت سے کود جاؤ گا
نہر میں چھلانگ لگا لوں گا
میں بولا
ویکھ لہ جو تینو سوکھا لگے

Raja@Rani
 

کسی کے پاس پانچ سیکنڈ ہیں؟؟؟؟؟
تو
میری تعریف کر دے
شیطان آپ کو روکے گا پر آپ نے رکنا نہیں

Raja@Rani
 

میرا تعلق اس قوم سے ہے جس قوم کی بیٹی گڑیا بھی خریدے تو دوپٹا ساتھ لیتی ہے
we rejected mera jism mere merzi🚫🚫

Raja@Rani
 

cute میں چاہتی ہوں کہ کوئی
50 سا ممبر میری پوسٹ پہ
comments
کرے ہے کوئی جو کرے
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں
😛😛

Raja@Rani
 

مجھ کو میرے وجود کی حد تک نہ جانیے
بے حد ہوں بے حساب ہوں بے انتہا ہوں 🔥🔥

Raja@Rani
 

میں کیا بیان کرو مجھے کیا ملے
مجھے میرے صبر کا صلہ ملے

Raja@Rani
 

آپ کو پتہ ؟؟؟؟؟؟
آپریشن کرتے وقت مریض کو بےہوش کیوں کیا جاتا ہے
تاکہ
وہ آپریشن نہ سیکھ لے
😂😂😂

Raja@Rani
 

میری پوسٹ پہ دل ول نہ دیا کرو
گردے چاہیے مجھے میں
iphone
لینا ہے
🙈😝😛

Raja@Rani
 

بابا جی کہتے ہیں کہ اگر عرب ممالک میں کوئی مرد دوسری شادی کرتا ہے تو سب اسے مبارک باد دیتے ہیں
جبکہ پاکستان میں اگر بیچارہ گلی میں سے گزے تو سب کہتے ہیں
اینے ۔ دو کیتیاں۔ جے
😂😂

Raja@Rani
 

پنے سر پہ ڈنڈا مارو
اگر خون نکلا تو کوئی آپ سے محبت کرتا ہے

Raja@Rani
 

ڈئیر سردی اگر جانے کا من نہیں تو رمضان تک رک جاؤ
عید کر کے جانا
😂😂😂

Raja@Rani
 

رنگ چہرے پہ بول اٹھے گے
اس کے ساتھ بس بات چھیڑنا میری

Raja@Rani
 

جو میرے علاوہ تم پے مرے
خدا کرے وہ گل گل کے سڑ سڑ کے مرے 😂😂😂

Raja@Rani
 

کیا کہا ؟؟؟
وہ ہم سے ملنے آۓ ہیں
رکیے
میں بندوق لاتی ہوں۔۔۔۔

Raja@Rani
 

آج صبح سے 100 چھینکیں آئی ہیں
ظالمو یاد کرو ڑٹا تے نا لاؤ

Raja@Rani
 

Nafrat wajib ha sahib....
Nahi kro gy to....
Mohabat ho jay gi

R  : Saas mathy na lag jay😅 -