Slamm to every one after a long time😛
💖💖💖🌹🌹🌹
Asslam o alaikummm
After a long time How are you frnds💖💖🌹
تُجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر
تُو نے ان آنکھوں کو اِک خواب دِکھایا تھا کبهی
اب تجھ سا کوئی کہیں نہیں ہے
اب تِرا فراق بھی حَسیں ہے.......!
"احمد ندیم قاسمی
لُوٹیےکچھ اِس طرح سے راحتِ قلبِ منیب
پہلے بنیے جزوِ ہستی، پھر کمی بن جائیے
- ابنِ منیب
یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے
ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں
پروین شاکر
السلام علیکم
صبح بخیر
بڑی مدتوں کے بعد
کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت ،
جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے !!!
اس سے اندازہ لگا ہجر کی کڑواہٹ کا
آخری خط تیرا دیمک سے بھی کھایا نہ گیا
ایک ہی دل تھا سو اس کو تو فدا ہونا تھا
ہوتے دس بیس بھی گر ، تم پہ ہی وارے جاتے
ہماری خیر، مگر اُس کو یہ سہُولت ہے
جہاں پہ جیسے جسے چاہے زندگی کر لے🖤
وہ میری آنکھ میں اترا ہے خواب کی صورت
تو اس کی آنکھ مجھے بھی تو دیکھتی ہو گی
رسمی سا میل جول تھا، سمجھا کہ عشق ہے
دل نے بڑے یقیں سے، کتابِ گُماں پڑھی 🍁
اس کی آنکھوں پہ وار دیں آنکھیں
اک نظر ہی میں ہار دیں آنکھیں_____!!🍃
میں نے آنکھوں میں جھانکنا چاہا
اس نے دل میں اتار دیں آنکھیں____
تم کہاں ہوں میرے پاس تو آؤ
میں کہاں ہوں مجھے پتہ تو چلے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain