Damadam.pk
Raja-Adeel's posts | Damadam

Raja-Adeel's posts:

Raja-Adeel
 

وہیں پہ گھڑیوں کو روک دوں گا،
جہاں وہ میرے گلے لگے گی....❣ 😍

Raja-Adeel
 

وہیں پہ گھڑیوں کو روک دوں گا،
جہاں وہ میرے گلے لگے گی....❣ 😍

Raja-Adeel
 

اچھا! تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری ؟
ہائے! تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا 🥀🖤

Raja-Adeel
 

خُدا کرے کہ کسی جوہری کے ہاتھ لگیں
تمہارے ہونٹ بہت.... قیمتی نگینے ہیں

خُدا کرے کہ کسی جوہری کے ہاتھ لگیں
تمہارے ہونٹ بہت.... قیمتی نگینے ہیں
R  : خُدا کرے کہ کسی جوہری کے ہاتھ لگیں تمہارے ہونٹ بہت.... قیمتی نگینے ہیں - 
Raja-Adeel
 

اتنا کم ظرف نہ بن, اس کے بھی سینے میں ہے دل
اس کا احساس بھی رکھ, اپنی ہی راحت پہ نہ جا

Raja-Adeel
 

اتنا کم ظرف نہ بن, اس کے بھی سینے میں ہے دل
اس کا احساس بھی رکھ, اپنی ہی راحت پہ نہ جا
اعتبار ساجد

Raja-Adeel
 

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے

Raja-Adeel
 

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے

Raja-Adeel
 

ذہن کہتا ہے کوئی اور سہارا کرلوں
دل یہ کہتا ہے نہیں، لوٹ کے آئے گا وہی۔۔🥀🥀🥀

Raja-Adeel
 

ذہن کہتا ہے کوئی اور سہارا کرلوں
دل یہ کہتا ہے نہیں، لوٹ کے آئے گا وہی۔۔🥀🥀🥀

Raja-Adeel
 

ذہن کہتا ہے کوئی اور سہارا کرلوں
دل یہ کہتا ہے نہیں، لوٹ کے آئے گا وہی۔۔🥀🥀🥀

Raja-Adeel
 

کہو تو کیسی لگتی ہے؟
وہ چائے جو ہمارے بغیر پیتے ہو

Raja-Adeel
 

کہو تو کیسی لگتی ہے؟
وہ چائے جو ہمارے بغیر پیتے ہو

Raja-Adeel
 

تری بے وفائیوں پر تری کج ادائیوں پر
کبھی سر جھکا کے روئے کبھی منہ چھپا کے روئے

Raja-Adeel
 

تری بے وفائیوں پر تری کج ادائیوں پر
کبھی سر جھکا کے روئے کبھی منہ چھپا کے روئے

Raja-Adeel
 

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Raja-Adeel
 

ایک بھی موج اگر میری حمایت کرتی
میں نے اُس پار کئ لوگ اُتارے ہوتے
کبیر اطہر

Raja-Adeel
 

السلام علیکم

Raja-Adeel
 

اب دمادم پر آنے کا دل نہیں کرتا کیا وجہ ہے دوستو 😌😌😌