Damadam.pk
Raja-Arshu's posts | Damadam

Raja-Arshu's posts:

Raja-Arshu
 

سوال ??
جب میرے جیسا لڑکا آنکھ مارے 😏
تو لڑکی کیا مارے گی 🙈😂😂##

Raja-Arshu
 

Pakistan k kis sher sa #online hain ap??
Me hyd

Raja-Arshu
 

Eid ka pehla din kesa guzra Apka ❤️
Emoji me batao
Mine.🌹🥰😱🤕🤕🤕
#mental

Raja-Arshu
 

مجھے تیرے بے شمار مہنگے کپروں میں🖤
پسند ہے تو فقط تیرا حجاب کرنا
💞

Raja-Arshu
 

جیسے اچانک عید ہوئی ہے
ویسے اچانک شادی ہو جائے تو ؟؟؟ 🤣😛😛😛😛😛

Raja-Arshu
 

ہاےمرشد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی انکھیں😚
وللہ
کسی دن جان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیں گی😘😘

Raja-Arshu
 

پاکستانی لڑکیاں بھائی بناتی رہو ادھر امریکی انٹیاں میدان مار گئی ہیں
😂😂

Raja-Arshu
 

میں نے سنا ہے اس
وقت
گروپ میں پڑریاں آتی
ہاں

Raja-Arshu
 

آج پتہ لگا
آدھی راتی چن کیویں چڑھ دا اے🤪🤣🤣
#اچانک عید مبارک

Raja-Arshu
 

لڑکیاں جتنے مرضی برینڈڈ کپڑے پہن لیں
😅😂🤣😊
ان کی عید کچن میں ہی گزرتی ہے

Raja-Arshu
 

Assalam o alaikum...allz sis bro cutiss ko EiD MuBarK 💗💗

Raja-Arshu
 

انسان کو کون سی چیز بدل دیتی ہے؟
وقت؟ حالات؟ زندگی؟ تجربہ؟ تکلیف؟ تلاش؟ محبت؟

Raja-Arshu
 

Larkiyo sa guzarish ha ka polr jana sa pahly mask daal kr jay
Carona sa larna ni darna ha🤣🤣🤣

Raja-Arshu
 

کوی ہم سے بھی کہ دے کہ عزیز ہو تم
تاکہ ہم بھی کہ سکیں کہ
ہمارا بھی ہے کوی
😘😁

Raja-Arshu
 

آپ کے علاقہ میں سموسہ کتنے کا ہے ???🙄🙄🤔
😞😞

Raja-Arshu
 

کبھی کسی کی یاد میں روئے ہو☹
😢

Raja-Arshu
 

یہ تم کو وہم ہو گا کہ آغاز گفتگو ہم کرے گے
ہم جو خود سے روٹھ جائے تو صدیوں خاموش رہتے ہیں💗💗

Raja-Arshu
 

پاکستان میں کونسی Cast والی لڑکیاں
میکپ کے بغیر پریاں لگتی ہیں 🥰✌️🥀"👑"
آج کوئی نہیں آئے گی🙈🙈😊😊😝

Raja-Arshu
 

Color of ur EID dress ? 😇😛

Raja-Arshu
 

چھا بتاٶ سکول میں پسندیدہ period کونسا تھا 📖✒
😒
Mera break wala
🙈😂🤣😂