"وطن، جسم سے جدا نہیں ہوتا اُس آخری لمحے تک جب تک روح پرواز نہ کرے۔ مچھلی، چاہے جال میں مقید ہو، پھر بھی اپنے ساتھ سمندر کی خوشبو لیے پھرتی ہے۔" — مورید برغوثی “The homeland does not leave the body until the last moment, the moment of death. The fish, Even in the fisherman's net, Still carries The smell of the sea.” –Mourid Barghouti
”غصہ جسم میں اندر سے باہر کی طرف حرکت کرتا ہے، اور غم جسم کے باہر سے اندر کی طرف جاتا ہے۔ اسی لیے غم سے لوگ مرتے ہیں، مگر غصے سے کوئی نہیں مرتا؛ کیونکہ غصہ باہر نکل آتا ہے، اور غم اندر رہ جاتا ہے۔“ (أدب الدنيا والدين للماوردي : ٢٥٨)