Na kar wafa mujhse shikwa nahin hai....
Magar aye bewafa!!! har aik se mat mil....
" کوئی تو کر رہا هے میری کمی پُوری!!
تُمہیں اب میری یاد جو نہیں آتی.
Tabiyyat sakht kharab hai dua karo sub.... 😪😪😪💔💔💔😓😓😓





دل ابھی پوری طرح ٹوٹا نہیں
دوستوں کی مہربانی چاہئے
شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں
تیرا ہر راز چھپائے ہوئے بیٹھا ہے کوئی
خود کو دیوانہ بنائے ہوئے بیٹھا ہے کوئی
😪😪😪😭😭😭.....Feeling Too Much Sad.....😭😭😭😪😪😪

الٰہی کیوں نہیں اٹھتی قیامت ماجرا کیا ہے _
ہمارے سامنے پہلو میں وہ دشمن کے بیٹھے ہیں
💔💔😪😪
دی شب وصل موذن نے اذاں پچھلی رات
ہائے کم بخت کو کس وقت خدا یاد آیا
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن ___
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک


Meri mama ki tabiyyat bht kharab hai, hospital main hain. ALLAH PAK unko sehat de. 😪😓😪💔💔💔
گونجتے رہتے ہیں الفاظ مرے کانوں میں
تو تو آرام سے کہہ دیتا ہے اللہ حافظ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain