Damadam.pk
Raja-Shamas-Kashmiri's posts | Damadam

Raja-Shamas-Kashmiri's posts:

Raja-Shamas-Kashmiri
 

27 September is my birthday...i5

Raja-Shamas-Kashmiri
 

پہلا سوال: اگر آنکھیں ملانےکے بعد 2+2=4 ہو جاتی ہیں تو 2 دل ملنےکےبعد 1 کیوں ہو جاتے ہیں؟
دوسراسوال: اگر ٹینشن کاتعلق دماغ سے ہے تولوگوں کو ہارٹ اٹیک کیوں ہوجاتا ہے؟
تیسراسوال: اگرعشق کاتعلق دل سے ہےتو عشق میں لوگ پاگل کیوں ہوجاتے ہیں:
اہل علم ذرا روشنی ڈالیں .🙆🙆😁😁😁
Dsso sary mint laoo🤭

Beautiful People image
R  : ALLAH HAFIZ forever allz...n1 Apna khayal rakhna sub. - 
Its not your life if you always care what other people think. 🙂
R  : Its not your life if you always care what other people think. 🙂 - 
Raja-Shamas-Kashmiri
 

Everyone left me. .a1

Raja-Shamas-Kashmiri
 

ایک ایرانی فلمساز نے عوامی آگہی کے لیے ایک منٹ کی یہ مُختصر سی فلم بنائی ھے۔
غریب باپ نے دوکان سے روٹی چُرالی
لیکن جیسے ہی باہر کی طرف مُڑا تو
جاتے ہوئے اُس کو دکاندار روک لیتا ھے
بیٹی جو ناسمجھ ھے
باپ سے پُوچھتی ھے کیا ہوا؟؟؟
باپ پریشان ہوتا ھے اور
معافی مانگنے کیلئے لب کھولتا ہی ھے تو اتنے میں دوکاندار کہتا ھے بیٹی، تُمہارا باپ بقایا پیسے بُھول گیا تھا،
اس کے ساتھ ہی وہ کُچھ رقم گِن کر اُسے پکڑا دیتا ھے
باہر جاتے ہوئے باپ ندامت سے اور مجبوری سے لاچار دکھائی دیتا ھے تو
دوکان میں موجود دُوسرا شخص آواز لگا کر کہتا ھے
*تُم چاول کا تھیلا بھی بھول رہے ہو...!
کسی کی غلطی کو نظر انداز کرکے اور پھر اس کے ساتھ شفقت اور محبت سے پیش آنا اور پھر اس کی لوگوں کے سامنے عزت بچا لینا انسانیت کا سب سے پیارا عمل اور روپ ہے۔۔!

Raja-Shamas-Kashmiri
 

میں چودہ سال کا تھا تو میں نے کھانے کے لئے روٹی کا ایک ٹکڑا چرایا، جس کی وجہ سے انہوں نے مجھے پکڑ کر جیل میں ڈال دیا اور چھ مہینے تک مجھے مفت روٹی دیتے رہے____بس یہی انسانوں کی عدالت ہے.
~ وکٹر ہیوگو 🖤

Beautiful People image
R  : Silence isn't empty, its full of answers... - 
𝕁𝕠𝕓𝕤 𝕗𝕚𝕝𝕝 𝕪𝕠𝕦𝕣 𝕡𝕠𝕔𝕜𝕖𝕥, 𝕒𝕕𝕧𝕖𝕟𝕥𝕦𝕣𝕖 𝕗𝕚𝕝𝕝 𝕪𝕠𝕦𝕣 𝕤𝕠𝕦𝕝..
R  : 𝕁𝕠𝕓𝕤 𝕗𝕚𝕝𝕝 𝕪𝕠𝕦𝕣 𝕡𝕠𝕔𝕜𝕖𝕥, 𝕒𝕕𝕧𝕖𝕟𝕥𝕦𝕣𝕖 𝕗𝕚𝕝𝕝 𝕪𝕠𝕦𝕣 𝕤𝕠𝕦𝕝.. - 
اٹھ کر تو آ گئے ہیں تیری بزم سے مگر _
کس دل سے آئے ہیں یہ دل ہی جانتا ہے
R  : اٹھ کر تو آ گئے ہیں تیری بزم سے مگر _ کس دل سے آئے ہیں یہ دل ہی جانتا ہے - 
Raja-Shamas-Kashmiri
 

اس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں۔
سعادت حسن منٹو

Raja-Shamas-Kashmiri
 

اے ہم نفسو صبر بڑی چیز ہے لیکن
ہوتے ہیں محبت میں زیاں اور طرح کے
ناصر کاظمی

Raja-Shamas-Kashmiri
 

ایک سورہ کافرون ہے اور ایک سورہ منافقون۔۔کافرون چھوٹی ہے اور منافقون لمبی لہٰذا کافر سے اک بار بچو اور منافق سے ایک ہزار بار بچو۔۔🍁

Right na...a1
R  : Right na...a1 - 
Raja-Shamas-Kashmiri
 

بارشوں میں پتنگیں اڑایا کرو
زندگی کیا ہے خود ہی سمجھ جاؤ گے

Raja-Shamas-Kashmiri
 

مولا علی نے فرمایا
سب سے بڑا جاہل وہ ہے جو ایک پتھر سے دو دفع ٹھوکر کھائے۔۔۔۔

کیا خبر جنگ محبت میں بدل ہی جائے __
پھول رکھے ہوئے ہیں ہاتھ میں شمشیر کے ساتھ
R  : کیا خبر جنگ محبت میں بدل ہی جائے __ پھول رکھے ہوئے ہیں ہاتھ میں شمشیر کے - 
Beautiful People image
R  : کوئی تصویر مکمل نہیں ہونے پاتی __ دھوپ دیتے ہیں تو سایا نہیں رہنے دیتے - 
Raja-Shamas-Kashmiri
 

Abhi sochna hai to soch lo, abhi chorhna hai to chor do... 😭😭😭😢😢😥💔💔💔

Raja-Shamas-Kashmiri
 

Dunya walay dukhun k siwa de b kya saktay hain SHAMS....
Marnay k bad ik kafan dete hain woh b ro ro kr... 😭😭😭💔💔💔😥😢😢😢