Rule No. 37:
People will come back into your life after they get disappointed by the people who they thought were better than you...
😎😎😎😎😍😍😍🙃🙃🙃🙂🙂🙂🙂
دیکھو !
تمہارے ہجر نے میرے دن, میری راتیں اور میری عیدیں بھی تباہ کر کے رکھ دی ہیں
مجھے آج تم سے کوئی شکایت یا شکوہ نہیں کرنا ہمارا کیا
ہم کون ہیں
اور ہماری عیدیں بھی کیا ہیں
ہمیں تو دُکھ کہنا ہے اور دکھ ہی سہنا ہے
تمہیں تمہاری عید مبارک !
ہمیں تمہارا ہجر مبارک …💔
~جون ایلیاء
ہے مقدر میں زلیخا سے جدائی شاید
خواب میں مصر کے بازار نظر آتے ہیں
غیروں کو بھلا سمجھے اور مجھ کو برا جانا
سمجھے بھی تو کیا سمجھے جانا بھی تو کیا جانا
مجھ سے بگڑ گئے تو رقیبوں کی بن گئی
غیروں میں بٹ رہا ہے مرا اعتبار آج
For you ...Z... 🙂🙂🙂
اس شخص کو کس چیز سے محروم کرو گے
حاصل کو بھی جس نے کبھی حاصل نہیں سمجھا
کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی
اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا
سمجھے تھے دوسروں سے بہت مختلف تجھے
کیا مان لیں کہ تو بھی ہمارا نہیں رہا
تم اعتبار اس کے لیے کیوں اداس ہو
اک شخص جو کبھی بھی تمہارا نہیں رہا
اپنا زیاں رہا ہوں میں، اپنا زیاں رہوں گا میں
تلخ ہے میری زندگی، تلخ زباں رہوں گا میں
You can enjoy here anywhere you want, I wouldn't say anything wrong to you. I pledge I'm not gonna tease you anyhow. But, I will always consider you as I always did. 🙂🙂🙂🙂
My MOON 🩷
عجب چراغ ہوں دن رات جلتا رہتا ہوں
میں تھک گیا ہوں ہوا سے کہو بجھائے مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain