میں بد نصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی اتنی
کہ میں خوشی کو بھی لے کر خراب کر دوں گا
ایسا ہے کہ سینے میں سلگتی ہیں خراشیں
اب سانس بھی لیں گے تو اچھا نہ کریں گے
💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔
چلو کچھ دنوں کیلئے دنیا چھوڑ جاتے ہیں فراز ___
سنا ہے لوگ بہت یاد کرتے ہیں چلے جانے کے بعد
Raja-Shamas-Kashmiri
: الٰہی کیوں نہیں اٹھتی قیامت ماجرا کیا ہے __ ہمارے سامنے پہلو میں وہ دشمن کے -
KARA SEVDA... What a beautiful Turkish series..
Loved it...
اک تجسس دل میں ہے یہ کیا ہوا کیسے ہوا
جو کبھی اپنا نہ تھا وہ غیر کا کیسے ہوا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain