Deep Dark inside
Have A Nice Day 🌧
Believe in yourself. Your limitation—it's only your imagination.↘
Work hard. Push yourself, because no one else is going to do it for you↙
Don't wait. Sometimes later becomes never. ...↘
Step outside your comfort
zone..↘
Be a dreamer and a doer🔙
Take action↘
Don't give up🔚
Set big goals ↘
Go Ahead
Tm Ghairoun Ki Bat Karta Ho
Khatar Se Ya Lihaz Se Mein Maan Tu Gya
💎
Jhoti Qasam Se Aap Ka Emaan Tu Gya
Ab Aur Kya Kisi Se Marasam Barhyen Ham
Ye Bhi Bohat Hai Tuj Ko Agar Bhol Jayen Ham
وہ مجھ سے بچھڑ کر جانے کدھر گیا ہو گا
اب تک تو میرے شہر سے بھی گزر گیا ہو گا
دل کڑا کرکے فیصلہ کیا کہ آج شلوار قمیض میں آفس جاؤں گا تاکہ ٹائی لگانا ہی نہ پڑے لیکن نہ معلوم کیسے ارادہ تبدیل ہوا اور سوٹ پہن کر نیلی ٹائی لگائی، پرفیوم کا ضرورت سے زیادہ استعمال کیا اور دل ہی دل میں فیصلہ کیا کہ کیا حرج ہے اگر کوئی لڑکی مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے تو اسکا دل کیوں توڑوں ؟؟ کسی کے کام آنا بھی ثواب ہے۔ اس خصوصی تیاری میں ٹائم بھی اضافی ہی لگا ۔ بھاگتے بھاگتے آفس پہنچا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ آج کوئی ایک درجن لوگ نیلی ٹائی لگائے ہوے تھے اور تینوں لڑکیاں مسکرا رہی تھیں،😢
کل جب آفس پہنچ کر اپنی دراز کھولی ۔۔۔۔ تو ایک پرچی اوپر ہی پڑی تھی جس پہ جلی حروف میں لکھا تھا "اگر آپ کو مجھ سے محبت ہے اور مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو کل نیلے رنگ کی ٹائی پہن کر آنا ۔۔۔ میں سمجھ جاؤں گی کہ آپ بھی مجھ سے شادی پہ راضی ہیں" ۔ عبارت پڑھ کر دل حلق میں آگیا ۔ آفس میں کل تین لڑکیاں تھیں جن کی طرف دھیان بار بار جاتا تھا ۔ لیکن ان میں کون ایسی حسینہ تھی جو مجھ سے شادی جیسے انتہائی اقدام پہ راضی تھی ، اس کا اندازہ لگانا مشکل ہی نہی ، ناممکن تھا ۔ سارا دن تینوں لڑکیوں کا باری باری جائزہ لیتا رہا لیکن کسی ایک کے بارے میں بھی حتمی رائے قائم نہیں کرسکا ۔ چھٹی کے بعد گھر آکر بھی بار بار یہی سوچتا رہا کہ کیا کروں انکار کردوں یا ہاں کروں ۔ پھر تینوں لڑکیوں کی شکلیں بار بار آنکھوں کے سامنے لہراتی رہیں ۔ رات بے چینی میں گزری صبح ہوئی تو
خلوص محبت چاہت اور وفا
اب اس دور کی روایت نہیں ہے .. ....
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی
آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی
عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہی
درد کم ہو یا زیادہ ہو مگر ہو تو سہی .. ....
Youn kije zehr dejey,
Muhabat tu aap se di nahi jati
🌧➿🌫
Woh Jo garam pani mein aelfi daal ker nahate hain faraz,
Woh log kabhi toot ker bhikhra nahi kerte.
Wo ishq ki rahon mein kya kamaal karti ha,
Likhti hai I Love You! Or send to all karti Ha.😁🌧
جب سے وہ دل میں آباد ہوئے ہیں
تب سے دل کے چین و سکُوں برباد ہوئے ہیں
😂😂
یہ سن کر محبت سے اعتبار ہی اٹھ گیا
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف
عشق میں کچھ نہیں رکھا بشیر
جو بھی رکھا ہے ،فریج میں رکھا ہے
😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain