Damadam.pk
RajaAyyanAli's posts | Damadam

RajaAyyanAli's posts:

RajaAyyanAli
 

aslamo-alaikum
good morning

Funny joke
R  : Ap kia jano MP kia chez h Ap foji tori ho 🤣🤣😂😂 - 
تمہاری زندگی میں, 
میں ضرورت نھیں کمی بن کے رہوں گا
کیونکہ ضرورت تو کوئی بھی پوری کر دے گا
لیکن کمی کوئی نہیں.
R  : تمہاری زندگی میں, میں ضرورت نھیں کمی بن کے رہوں گا کیونکہ ضرورت تو کوئی - 
RajaAyyanAli
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا..
Aa

RajaAyyanAli
 

Aslamo-alaikum
kasy ho Sab.....?

RajaAyyanAli
 

اسلام علیکم
Good morning

RajaAyyanAli
 

میرے چہرے سے ٹکراتے ہوئے سرد ہوا کے جھونکھے♥️🌸
اپنے ہونے سے زیادہ تمہارے نہ ہونے کا احساس دلاتے ہیں🥺

RajaAyyanAli
 

سردی کی وجہ سے لمبی ہو گئی راتیں
نمبر دے دو اپنا، ہم کرینگے ساری رات باتیں
🤣

RajaAyyanAli
 

نومبر کی طرح ہم بھی، الوداع کہہ دیں گے ایک دن،
پھر ڈھونڈتے پھرو گے، دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں
🌞

RajaAyyanAli
 

جھونکا ہوا کا تھا آیا گزر گیا
کشتی میری ڈبو کےدریا اتر گیا
میرے پیار پہ جو صدقہ میرے یار نےدیا
دیکھا جو غور سےتو میرا ہی سر گیا
بٹتی ہیں اب نیازیں اسکے مزار پر
کچھ روز پہلے جو شخص فاقوں سے مر گیا
مجھے قتل کر کےشاکر رویا وہ بے پناہ
کتنی ہی سادگی سے قاتل مکر گیا
💔💔

RajaAyyanAli
 

پیار دیوانا ہوتا ہے

RajaAyyanAli
 

😥بنا کے اسی نے اجاڑا میرا آشیاں

RajaAyyanAli
 

کوئی یونیفارم دھو دے
🙃

RajaAyyanAli
 

ڈھلتی شام کا منظر مجھکو
تیری یاد دلا جاتا ھے
چھپ جاتا ھے سورج اور
گھپ اندھیرا چھا جاتا ھے
ان لمحوں میں یاد تمھاری
تن من کو بے چینی دے کر
سارے درد جگا جاتی ھے
پیار کے خواب دکھا جاتی ھے
مجھ کو یار رلا جاتی ھے۔
💔

RajaAyyanAli
 

میں لکھ سکوں تو تمہیں موجبِ الم لکھوں
جو دل پہ روز گزرتی ھے__شامِ غم لکھوں
کہ میری سوچ کا محور تمہاری یادیں ھیں
بھلا میں کیسے کسی اور کو اہم لکھوں۔۔؟
Fuji

RajaAyyanAli
 

میں یہ نہیں جانتا کہ آسمان اور زمین میں فاصلہ زیادہ ہے یا مشرق سے مغرب میں، مجھے بس اتنا پتہ ہے کہ تم مجھ سے دور ہو.
.
❤️🥹

RajaAyyanAli
 

میں نے سنا ہے
😂
کہ girls شیمپو سے بھی برش کرلیتی ہیں
🥹😆
خیر سانوں کی
😇

RajaAyyanAli
 

میں نا سمجھ ہی سہی پر میں وہ تارا ہوں جو،
تیری اک خواہش کے لیے سو بار ٹوٹ جاؤں
❤️

RajaAyyanAli
 

پلکوں کی منڈیروں پہ اتر آتے ہیں چپ چاپ
غم ایسے پرندے ہیں جو پالے نہیں جاتے
کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت
کچھ لوگ کبھی دل سے نکالے نہیں جاتے
😔😔😔💔💔

RajaAyyanAli
 

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
میں نے ایسے ہی گناہ تیری جدائی میں کئے
جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد
شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا
جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد
رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا
کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد
لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد
💔💔💔💔