Damadam.pk
RajaAyyanAli's posts | Damadam

RajaAyyanAli's posts:

RajaAyyanAli
 

محبت کو عقیدہ عاشقی کو دین کھتا تھا
کوئی تھا جو میری ھر بات پہ آمین کھتا تھا
❤💚

RajaAyyanAli
 

جیسے دھاگہ ہو کوئی تسبیح میں
ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم
A

RajaAyyanAli
 

اے لا حاصل تیری یاد کی گھٹن میرے نصیب میں ایسے لکھ دی گئی ھے جیسے بچپن میں کسی یتیم کو غربیی
💔

محبت میں انائیں کیسی؟
تم کہو تو قدموں میں بیٹھ جاؤں
🙂🙂
❤❤😘
R  : محبت میں انائیں کیسی؟ تم کہو تو قدموں میں بیٹھ جاؤں 🙂🙂 ❤❤😘 - 
RajaAyyanAli
 

یوں تو وہ پھلے ھی حُور لگتی تھی
اُس دن اُس نے نے جُھمکا بھی پھن رکھا تھا
.💖💕❤🙂

RajaAyyanAli
 

ڈھونڈتا پھرتا ھوں شھر "سیال" میں تجھے
اور میرے پاس تیرے گھرکی نشانی بھی نہیں❤😞

have become weak in your separation. Ab tUm par Lazem hai Dua Dein Ya Bad Dua.😞 💔💔
R  : have become weak in your separation. Ab tUm par Lazem hai Dua Dein Ya Bad - 
RajaAyyanAli
 

میرے خیال میں ساتھ دینا اسے کھتے ھیں
اگر آپ کسی کے لئے بارش کو روک نھیں سکتے تو اس کے ساتھ بارش میں کھڑے ھو جائیں
اس کو چپ نھیں کروا سکتے تو اس کے ساتھ بیٹھ کر رولیں، اس کی آنکھوں میں نیند نھیں لا سکتے تو اس کے ساتھ جاگ لیں، میں تو سمجھتا ھوں کسی کا ساتھ ایسے بھی دیا جا سکتا ھے؟
❤❤
Good night

RajaAyyanAli
 

تم بن جیا جائے کیسے
کیسے جیا جائے تم بن
صدیوں سی لمبی ھیں راتیں,
صدیوں سے لمبے ھوئے دن
آ جاؤ لوٹ کر تم یہ دل کہ رھا ھے
پھر شام تنہائی جاگی, پھر یاد تم آ رھے ھو
پھر جان نکلنے لگی ھے , پھر مجھ کو تڑپا رھے ھو
اس دل میں یادوں کے میلے ھیں, تم بن بہت ھم اکیلے ھیں
آ جاؤ لوٹ کر تم یہ دل کہ رھا ھے
کیا کیا نہ سوچا تھا میں نے, کیا کیا نہ سپنے سجائے
کیا کیا نا چاھا تھا دل نے, کیا کیا نہ ارماں جگائے
اس دل سے طوفان گزرتے ھیں
تم بن تو جیتے نا مرتے ھیں, آجاؤ لوٹ کر تم
یہ دل ❤کہ رھا ھے
تم بن جیا جائے کیسے, کیسے جیا جائے تم بن
صدیوں سی لمبی ھیں راتیں صدیوں سے لمبے ھوئے دن
آ جاؤ لوٹ کر تم یہ دل ❤کہ رھا ھے
💔💔

RajaAyyanAli
 

ایسا نھیں تھا کہ میں نے کوشش نہیں کی
ایسا نھیں کہ میری محبت میں کوئی کمی تھی
میں نے دعا بھی مانگی اور التجا بھی
میں نے سجدے بھی کیے اور پرھیز بھی
آنسو بھی بھائے۔۔۔ ھاتھ بھی جوڑے
دوست بھی بدلے۔۔۔ سوچ بھی
اور سب سے بڑھ کر
اس کی خاطر۔۔۔ خود کو ھی بدل ڈالا
میں نے منتیں بھی کی
جو کر سکتا تھا کیا
میں نے اسے وہ وعدے بھی یاد دلائے
جو اس نےکیے تھے ۔
مگر جس کو جانا ھوتا ہے وہ جاتا ھے
لفظوں کی لاج کھا رکھتا ہے
یہ منت یہ سماجت
یہ دعائیں یہ بھیک
سب بیکار جاتی ہے
💔💔

RajaAyyanAli
 

Missing someone and not being ablet to see them is the worst feeling ever. 💔💔

RajaAyyanAli
 

I'm feeling alone come back and hold my hand.
😢🙏💔

RajaAyyanAli
 

Yes honey,
Everything will be same..
Like last year, I will miss you..
I'll get worried for you..
I'll get mad when you won't call for days..
I'll smile whenever you call..
I'll blush whenever someone talk about you..
I'll cry when distances will become out of bearing..
I'll pray whenever you will get lines on your forehead..
#Sirf tum A

RajaAyyanAli
 

What is the weirdest or cuttest Question anyone asked you about your love for a soldier.? Or what do you think people assume generraly about army couple? answer.......

اس کی محبت میں 
میری جمع پونجی پتا ہے کیا ہے؟
اس کی ڈھیر سارے وعدے, چند مسیجز
ٹوٹے خواب ڈھیروں یادیں اور ہمیشہ کی اداسی💔😔
R  : اس کی محبت میں میری جمع پونجی پتا ہے کیا ہے؟ اس کی ڈھیر سارے وعدے, چند - 
RajaAyyanAli
 

کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مر نھیں جاتا، وہ الگ بات ھے کسی کے بستر پہ دوائیوں کے ڈھیر ھوتے ھیں تو کسی کا سوتے وقت تکیا گیلا ہوتا ھے
💔

RajaAyyanAli
 

جب انسان کسی ایسے شخص سے 'بچھڑ' رھا ھو جس کے ساتھ گزارے ھوئے لمحے' خواب' کی طرح 'روح' میں سلے ھوں، جس کی ھر آواز پر 'دل' الگ سی تان پر دھڑکتا ھو تو یہ 'قیامت' کا عالم ھوتا ھے اور اس وقت انسان کو اپنی ہی سانسیں ,اذیت' لگتی ہیں

RajaAyyanAli
 

ایک طرف خسارے سارے جہاں کے
ایک طرف میرے ھاتھ سے کھویا ھوا تو
💔

RajaAyyanAli
 

خدا کرے کہ محبت میں وہ مقام آئے
تیرے لبوں پے ہمیشہ میرا ہی نام آئے
🙏
میری طرح سے تُو میرا بھی انتظار کرے
میں جتنا چاہوں تجھے تُو بھی اُتنا پیار کرے
میری ہے تُو تیرے سانسوں سے یہ پیام آئے
😔
A

RajaAyyanAli
 

Do you ever feel the need to ask someone if they actually still want you in their life because it always feel like they don’t actually care..😢😢