تم میرے پہلو میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے !
دسترس میں میری قدرت نے جہاں رکھا ہے
❤
تُم جو اوروں کو بتاتی ہو جینے کا طریقہ ،!!
خود اپنی مُٹھی میں میری جان لئے بیٹھی ہو،
🥀
تُم کسی روز مجھے ملنے آجاؤ گے
میں یوں خوش فہمیوں سے کام نہیں لیتا۔۔
💔🔥
میرے ہر شعر کا ہے تعلق تُم سے لیکن دیکھوںا میں تُمہارا نام تو نہیں لیتا
🔥💔
میں اظہار کرنے ہی والا تھا
🙈
کہ اسے کسی اور کی پوسٹ پر لاڈیاں کرتے ہوئے دیکھ لیا😏🙋🥰😜🙄😣😐
کھاؤ قسم کہیں چکر نہیں چل رہا تُمہارا ۔"
😒
😁

میں ہر وقت تیری یاد کے محور میں رہوں
سوچوں تو بکھر جاؤں نکلوں تو کدھر جاؤں
💞عیان علی💞
عشق کا "ع" عقیدت کو ظاہر کرتا ہے اور "ش" شدت کو جب عقیدت شدت اختیار کرجاتی ہے تب "ق" قبولیت میں بدل جاتی ہے.♥️
💞عیان علی💞
کبھی شام ڈھلے تو میرے دِل میں آ جانا
💞عیان علی 💞
مُحبّت چہرہ نہیں دیکھتی مُحبّت تو
چاہت ؛ احترام؛ اور پاکیزہ جذبات دیکھتی ہے ✨❤️

آٹھ کر پانی تک نہ پینے والا فوجی
میں تیرے لئےچائے بنایا کروں گا
😘

مرد سے اناء کی جنگ
لڑنے والی عورت کبھی محبت نہیں پاسکتی
Good night
👉👮

میری نظر میں دنیاوی رنگ و ذائقہ کی کوئی اہمیت نہیں
کل رات میں نے خربوزہ کاٹا اور کھا لیا
آج امی پوچھ رہی ہیں بیٹا کدو نہیں مل رہے
🙄🙄😕😕😀
مجھے آج تک وہ اشارہ
نہیں ملا جو عقل مند کے
لیے کافی ہووتا ہے
🙂🙁🙄🙁😒😤😷
Meri life mein tU sirf ak hi
Bndi h
Uska nam panbandi " hai
😐😐😒


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain