Damadam.pk
RajaAyyanAli's posts | Damadam

RajaAyyanAli's posts:

RajaAyyanAli
 

تتـلیوں نــے ڈس لیـا تھـا مجـھے
عیـادت کــو سانــپ آ رہــے ہیـں اب ۔
💕fOji G

RajaAyyanAli
 

مُجھے مایُوس آنکھوں کی نمی اچھی نہیں لگتی
میرے کاندھے پہ سر رکھو، خسارے بانٹ لیتے ہیں
#fOji

RajaAyyanAli
 

میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ہے
😁 😅😆

RajaAyyanAli
 

ایسے مخلص دوست کی تلاش ہے جس سے
سے اپنے دل کی باتیں کرسکوں
😊😍😋☺️🥰

RajaAyyanAli
 

دل میں تو سب رکھتے ہے
میں تم کو فریج میں رکھو گا
🙈😂😕😂😁
تاکہ تم خراب نا ہو جاؤ
😆😆

RajaAyyanAli
 

زمانہ رنگ بدلے گا لیکن تم کالی ہی رہنا
💯👻
🥺🖤

RajaAyyanAli
 

ساری قینچیاں مل کر بھی پٹہانیوں کی زبان کا مقابلہ نہیں کر سکتیں
🙂😆😆
#foji khawAT

RajaAyyanAli
 

میری نظر بھی کمال کی ہے جس پر پڑتی ہے اس کی شادی ہو جاتی ہے
😒😒🙄😏😜😝😝

کیا سناؤ فوجی کی درد بھری داستان
کوئی بھائ بنالیتی ہے تو کوئی سر
🙂🙁😕😑
R  : کیا سناؤ فوجی کی درد بھری داستان کوئی بھائ بنالیتی ہے تو کوئی سر 🙂🙁😕😑 - 
Good morning
R  : میں ملا دوں چائے میں عشق تھوڑا سا 😋😋 تم پی کر صنم میرے ہو جاؤ ☕💗🙈 Good - 
RajaAyyanAli
 

Good Wali Morning
Shzada Uth gaya Hai😇🤓
Nashta Washta Lao G😂😃

RajaAyyanAli
 

Good Wali night
.r6

RajaAyyanAli
 

Tum HO khiltta Mehikta Sa Kanwal
HUm JO Gaaye tUm Ho WO GhaZal
Kamsen Se hO ya Mokhra
LaGti HO Chand Sa Ek TokrA
Hum kitna Taref Karein
Dekh ke TUmykO Aheen Bharein
tUm Sa Nhi Hai kOi pYara Sanam
SochenGe tumhhe Pyaar Karen ke nhi.
🎻🎻❤❤👉👰

RajaAyyanAli
 

SochenGe TUmhe Pyaar Kareen karien ke Naheen
Yeh Dil Be Qarar karein Ke Nhi
yadoon Mein chopay TUm Ko KhowaBOn Mein Basaya tUm Ko
Miloge Hamein Tum Janam
Kahein Na Kahein
🎻🎻❤❤💓

RajaAyyanAli
 

صبر کہتا ہے کہ رونا کیسا
ہجر میں جان کا کھونا کیسا
😊😊
جل بھی جائے تو نہ اف منہ سے کرے
اے شمع راتوں کو رونا کیسا
کہتا ہے ضبط کہ تم صابر ہو
درد ہو دل میں تو رونا کیسا
دل عاشق سے نمو ہوتا ہے
تخم الفت ترا بونا کیسا
کچھ کہا میں نے وہ کہتا ہے "عیان"
دکھڑا ہر روز کا رونا کیسا

RajaAyyanAli
 

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں
غم کے اندھیارے میں تجھ کو اپنا ساتھی کیوں سمجھوں
تو پھر تو ہے میرا تو سایہ بھی میرے ساتھ نہیں
مانا جیون میں عورت اک بار محبت کرتی ہے
لیکن مجھ کو یہ تو بتا دے کیا تو عورت ذات نہیں
ختم ہوا میرا فسانہ اب یہ آنسو پونچھ بھی لو
جس میں کوئی تارا چمکے آج کی رات وہ رات نہیں
میرے غمگیں ہونے پر احباب ہیں یوں حیران قتیلؔ
جیسے میں پتھر ہوں میرے سینے میں جذبات نہیں

RajaAyyanAli
 

انگریزی سیکھ لو
بلیک، پیور بلیک، مائی بلیک از سویٹ ہارٹ گیٹ آوٹ دا وائٹنس
کچھ سمجھ آیا؟
🤔🤔
نہیں نا؟؟؟
سکول گئے ہوتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
اس کا مطلب ہے
کالا شاہ کالا.... میرا کالا اے دلدار تے گوریاں نو دفعہ کرو
😂
ہن کچھ سمجھ آئی
🤭🫢😂😏😋😉😅🙆♀️🤷♀️💁♀️🤦♀️🤓🧐🤭🤫😱😹🙀🙊🙈

RajaAyyanAli
 

کاش کوئی مجھے بھی کہہ دے
اپنا خیال رکھنا
تو میں خود کو لفافے میں ڈال کر
😋
الماری کے اوپر والے خانے میں رکھ دوں
🙈🙊

RajaAyyanAli
 

جو لڑکے لڑکی کے نام سے فیک ای ڈی بنا کے دمادم چلا رہے ہیں
الله انہیں بڑے آپریشن سے بچہ دے
اصلی آئ ڈی والیاں بولوں آمین
😂😂

RajaAyyanAli
 

تم ہمیشہ آرمی کے ساتھ کھڑے رہنا
☝️
لیڈر آتے جائیں گے لیکن محافظ ہمیشہ تمہاری آرمی رہے گی
☺️
آزادی کی کبھی شام ہونے نہیں دیں گے
شہیدوں کی قربانی بدنام ہونے نہیں دیں گے۔۔❤️🩹✍️
fOjii