Damadam.pk
RajaAyyanAli's posts | Damadam

RajaAyyanAli's posts:

Beautiful People image
R  : وہ مرتی ہے میری داڑهی پہ اور میں اس کے حجاب پہ دل ہار بیٹها ہوں 💕Foji 💕 - 
RajaAyyanAli
 

تم میرے ہو صدیوں سے تم

RajaAyyanAli
 

اسلام علیکم
کیسے ہو سارے

RajaAyyanAli
 

جداٸی زہر ہے مارڈالے گی😓

RajaAyyanAli
 

اسلام علیکم 👮

RajaAyyanAli
 

جداٸی زھر ہے مار ڈالے گی😌

اللہ پاک شہدا کے درجات بلند فرماۓ۔
R  : اللہ پاک شہدا کے درجات بلند فرماۓ۔ - 
RajaAyyanAli
 

آئی ایس پی آر:
شمالی وزیرستان:
میران شاہ کے قریب خودکش دھماکہ
دھماکے میں 3 جوان اور 3 بچے شہید
جوانوں کی شناخت:
▪️33 سالہ لانس حوالدار زبیر قادر (پاکپتن)
▪️21 سالہ سپاہی عزیر اسفر عمر (ہری پور)
▪️22 سالہ سپاہی قاسم مقصود (ملتان)
سویلین بچوں کی شناخت:
▪️4 سالہ انعم
▪️8 سالہ احسن
▪️11 سالہ احمد حسن

RajaAyyanAli
 

Good Night All Dd

RajaAyyanAli
 

وہ مجھے بچھڑنے والوں کے قصے سنایا کرتی تھی۔
پھر معلوم ہوا کہ وہ سمجھایا کرتی تھی۔
💔

تو کی جانے پیار میرا
R  : تو کی جانے پیار میرا - 
RajaAyyanAli
 

اسلام علیکم

RajaAyyanAli
 

پہلے مجھے چائے بنانی نہیں آتی تھی۔۔۔پھر
میرے ایک دوست نے مجھے شادی کا مشورہ دیا ۔۔۔
بس۔۔۔پھر کیا۔۔۔۔
اب مجھے چائے بنانا تو کیا۔۔۔۔بلکہ
🍽🍴🥄☃⛄
برتن ,..کپڑے بھی دھو لیتا ہوں۔۔
اورگھر کی صاف صفائی بھی کر لیتا ہوں۔۔۔۔
😔🥺😔🥺🤫🤫
Silent Message

RajaAyyanAli
 

اسلام علیکم
سلام صبح قبول ہو

RajaAyyanAli
 

کرناٹک کی بہادر بیٹی کے کارنامے پر کلام
...... ..... جرأت رندانہ......
از حسن گودھروی
آئی ہے لبوں پر تری تکبیر سے مسکان
شیطان بھی تکبیر کی ہیبت سے پریشان
تو بنت سمیہ ہے تعقب میں ابو جہل
نیزوں کے تلے تونے پڑھا کلمۂ ایمان
تکبیر مسلسل کی فلک گیر صدائیں
ابلیس کے ٹولوں کے لیے باعث خلجان
تو بنت ابو ذر ہے ترے گرد ہیں دشمن
ہمت پہ تری آج ہیں، انگشت بدندان
پردہ میں کیا تونے ادا حقِ جسارت
تو فخر سے چِلّا، کہ میں ہوں بنت مسلمان
تکبیر سے لرزیدہ ہے ایوانِ شیاطیں
حیرت میں گرفتار ہے فرعون وَ ہامان
اے فاطمہ بنت محمد(ﷺ) کی کنیزو!
پردے میں رہو، کہتی ہے یہ آیت قرآن

RajaAyyanAli
 

اسلام علیکم سب کیسے ہیں۔۔؟👲

RajaAyyanAli
 

وہ آنکھ ہی کیا تیری صورت نہیں جس میں؛
وہ دل ہی کیا تیری چاھت نہیں جس میں۔
.i6

RajaAyyanAli
 

احساس نہیں تجھ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

RajaAyyanAli
 

.i5 Allah apko salamat Rakhy

RajaAyyanAli
 

اسلام علیکم👲