ھم تمھیں کتنا چاھتے ھیں ان اُلجھنوں میں مت پڑو
تمھارے تو گمانوں سے بھی یہ بہت آگے کی بات ھے♥️🔥
تیرے جانے پہ حقیقت یہ کھلی ہے مجھ پر
اپنے دکھتے ہیں یہاں لوگ مگر ہوتے نہیں ہیں
💞🌷🍂
اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط،
مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی!🍂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain