Damadam.pk
Raja_Dani's posts | Damadam

Raja_Dani's posts:

Mtlbi dunia💔😢
R  : Mtlbi dunia💔😢 - 
Raja_Dani
 

جو محبت کو محسوس نہ کر سکیں،،،
انہیں محبتوں کے ثبوت پیش نہیں کیے جاتے...💔

Raja_Dani
 

کچھ رشتے کرائے کے مکان کی طرح ہوتے ہیں
انہیں آپ جتنا مرضی سجا لو کبھی اپنے نہیں ہوتے💔🔥💯.