*انٹرنیٹ دوبارہ بند ہونے والی خبریں غلط ہیں❌❌*
*ابھی تک کسی بھی خبر کی کوئی بھی تصدیق کسی بھی طرح سے ممکن نہیں ہوئی*
*جتنی اطلاعات گردش کر رہی ہیں سب فیک ہیں*
*پی ٹی اے کی طرف سے بھی کوئی اپڈیٹ نہیں کیا گیا* shukr ha 🙏😌
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*جب آپ غلط ہیں تو معافی مانگیں,اپنے غرور کو کبھی بھی اپنی محبت سے بڑا مت ہونے دیں*
*🍂ارشـاد نـوری🍂*


*ایک بار پھر کل سے انٹر نیٹ پھر سے بند ہو رہا ہے اس بار بڑا دورانیہ ہوگا اس بار ptcl بھی بند ہوگا اس بار مکمل واش آوٹ ہوگا کل صبح سے واٹس آپ بند ہو جاۓ گی پھر آہستہ آہستہ پورا انٹر نیٹ بند ہو جاۓ گا*ya kea ha ab ????🥺


ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂 ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣


لوگ پوچھتے تھے
اگر آپ کو ایسے علاقے میں چھوڑ دیا جائے جہاں انٹرنیٹ نا ہو تو کیا ہوگا 😱😱
جواب
یہی ہو گا جو اپ کے ساتھ کل ہوا ہے😆😆😆😆😆

*میں قربان جاؤں آپ کی "online" دشمنی پر*.....👀🤝
*پوسٹ دیکھ کر بھی ری ایکٹ نہیں کرتے ہو....🤧 😂*
😂




گروپ میں کوئی ایسا آپشن ہونا چاہیے🤥
کہ بندہ سائلنٹ ممبرز کا کان پکڑ کر کہے🤨😂
اے وی پڑھ 😐
اے وی پڑھ 😒
اے وی پڑھ 😂


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain