جو آج خوش ہیں انہیں ایسی لاکھوں عیدیں مبارک جو آج اداس ہیں ان کی پھر کبھی ایسی عید نہ ہو آمین۔ *2nd Day of Eid Mubarak* ❤️🌸 ️ 🖤 ੍᭄͜͡ ⃝ﮩﮩ٨ـہـ✰انتِ الحیات ✰ﮩـ٨ـــ۔
*ایک وقت تھا جب عید کا بے صبری سے انتظار ہوتا تھا🙃* ```excitement ہوتی تھی😇``` _بار بار عید کے کپڑے عید سے پہلے ہی پہن پہن کر دیکھنا_ ❣️ *اور خود ہی خوش ہوتے رہنا*😊تیار ہونے کی practice کرنا 🫰🏻 *مہندی لگانے کی فکر.......*🙂 ```ایک خوشی ہوتی تھی یار🥲``` _اور اب فرق ہی نہیں پڑتا🫠🥀_ 22 April 2023 . Eid Mubarak 😌