اگر آپ کو معلوم ھو جائے ناں کہ ,,دعا،، انسان کو کیسے کیسے ڈپریشن سے نکالتی ھے، کیسے اداسی اور اضطراب کی کیفیات کو ختم کرتی ھے اور کیسے بند دروازے آپ کے لیے کھولتی ھے، تو آپ بھاگ بھاگ کر دعا کریں گے، آپ گھنٹے لگا لگا کر دعا کریں گے، آپ ایڑیاں رگڑ رکڑ کر دعا کریں گے اور آپ مصیبت اور خوشی ھر ھر لمحے میں دعا کریں گے یہ سب آپ کو ایسے سمجھ نہیں آئے گا دعا کرنے سے سمجھ آئے گا!!! ❤ #جــــنـــت کــــے پــــتـــے✍🏻📖
*" کُچھ لوگ کلر بلائنڈ ہوتے ہیں ، پھر اْن کی زندگی میں ایک ایسا اِنسان آتا ہے جو اْنہیں رنگوں کی پہچان کرواتا ہے اُنہیں ہر رنگ دِکھاتا ہے اور پھر آخر میں وہی شخص ہماری زندگی سِیاہ کر کے چلا جاتا ہے* ! ۔ " 🖤🙂bacha lo khod ko asy logon sy.......Jo blind kr jayain jaty jaty ...by wafa A
*°||°🌸²⁰¹1🇫αɱσυន🇮ѕℓαм* *°||°🌸(دھـــوکــےکــی دنـــیا)😞* *🌴حوصلے والا شخص ... جبــــــــ ہمتــــــــ چھوڑتا ہے ... تو اُســـــــــں کے بکھرے ٹکڑے ... اکٹھے کرنا ناممکن ہوتا ہے ...!!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain