میں اور چھپکلی آمنے سامنے آئے 🙈
میں نے چیخ ماری اور وہ بھاگ گئی 😂
اب بہادر تو میں ہوں ناں 🙈😂🙈😂
کیونکہ میدان جنگ سے وہ بھاگی 😏😏
میری دس سالہ تحقیق کا حیرت انگیز نتیجہ🧐
جب تک ہم بڑے نہیں ہو جاتے😏 نا تب تک ہم چھوٹے ہی رہتے ہیں🤦♂️
just for fun .. .by Rani
آپ ان میں سے کون سی پوزیشن پر ہیں؟؟؟🤭
1 شادی شدہ 😘
2 منگنی شدہ🤗
3 پیار شدہ😨
4سنگل شدہ☺️
5تباہ شدہ 🙄
میں🤗
🥴🥴🥴🥴🥴😂
_"<𝘕𝘦𝘷𝘦𝘳 𝘵𝘳𝘺 𝘵𝘰 𝘵𝘶𝘳𝘯 𝘺𝘰𝘶𝘳 𝘍𝘳𝘪𝘦𝘯𝘥𝘴𝘩𝘪𝘱 𝘵𝘰 𝘙𝘦𝘭𝘢𝘵𝘪𝘰𝘯𝘴𝘩𝘪𝘱 𝘠𝘰𝘶 𝘭𝘰𝘴𝘦 𝘣𝘰𝘛𝘩_"<🙂🥀💯
ٹی وی میں بتا رہے تھے۔۔۔۔۔
کہ موبائل-فون کا بہت زیادہ استعمال
انسان کے دماغ اور جسم کو damage کر دیتا ہے۔۔۔
اس لیے میں نے بیچ دیا🙂
۔
۔
۔
ٹی وی 🙃
محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے
😂😂😂👉😜😂😂
جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں
سچ کا بس وہی حصہ کڑوا ہوتا ہے جو ہمارے بارے میں ہوتا ہے۔🙂💯💔•||
⏜°✮ ✨🦋-" تــــــــو مــــــــلے جہــــــــاں، مــــــــیرا جــــــــہاں ہــــــــے وہــــــــاں۔❤🧸🌏🦋 "✨ ⸙•wifi ki bat ho rhi ha ....🤩🤭🤭😘👌👀