Sis and bro ma abhi morning wali post karny lgi thi ...
lykin aik dam sy time or Nazar pri tw 12 bj rhy thy 🥺....so now good afternoon 😊☺️
چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے
خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف،
ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے..!


محبت وہ ہے جس میں ہر اس بات کو نظر انداز کرنا
جس سے تعلق ٹوٹ جانے کا اندیشہ ہو۔

ہر مانگ کر حاصل ہونے والی چیز احسان کے ماتحت ہوتی ہے
احساس کے نہیں۔ پھر چاہے وہ پیسہ ہو، محبت ہو یا توجہ
Assalamualaikum all
گرمی مکمل کوشش کررہی ہے کہ لوگوں کی شکلیں شناختی کارڈ سے مل جائے
😂😂😂👱🏿♂️👱🏿♂️👱🏿♂️👨🏻👨🏻👱🏿♂️😂
اسلام وعلیکم
good morning.have a nice day ☺️






کیا غضب کے الفاظ کہے اس نے جدائی کے وقت
ہم تم سے نفرت بھی نہیں کرتے پیار تو دور کی بات ہے

ایک ادھے روپے کی تالیاں 👏👏
اُن کے لیے جو اپنے سستے
ایٹیٹوڈ کی وجہ سے میری 🤞
پوسٹوں پہ نہیں آتے🤦😁😁😁😁😁🤣🤣🤣🤣🤣
پسند کی شادی کرنـے کیلئے گھر والوں کـے سامنـے اچانک
بیہوشی کی ایکٹنگ کریں اور آہستہ آہستہ آپنـے محبوب/
محبوبہ کا نام لیں🙈🙈🤣🤣😛😂🤭
فیر ویکھو اثر👰👳💃😂🙈😛🙊
مزید مشوروں کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں 🙈🙈🙈🤭😛
🙈🤣💃
*کیوں اداس بیٹھے ہو* *ں* 🧐
*آؤ تمہیں تمہارے جانو کے خلاف پٹیاں پڑھاؤں* 😐😂🙄🙈🤣🤣🤣🤣

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain