جب حالات تم پر حاوی ہوں اور تم اپنے بدترین دنوں سے گزر رہے ہو، تو بعض اوقات تمہیں وہاں سے راحت ملتی ہے جہاں سے تمہیں گمان بھی نہیں ہوتا ، یہ صرف اس نیکی کا بدلہ ہے جو تم نے کسی کے لیے کی ، اور بھول گئے، لیکن خدا اسے نہیں بھولا ہوا تھا Assalamualaikum All