اسے توڑنا آتا تھا دل اس نے توڑدیا
وہ جانتی ہی نہیں دل کی اہمیت کیا ہے
💥الون راجا💥

❤رکھ کر تیرے عشق کا روزہ ہم بہی❤
❤کبہی کھولے گے تیرے دیدار سے❤
🍃💥راجا جی کہتے ہے ہمیں💥🍃
مرشد تیرے شہر میں حکیم سب مر گٸے
میرا عشق لا علاج رہ گیا
❤راجا ❤🌺












