Damadam.pk
Rajaa-jee's posts | Damadam

Rajaa-jee's posts:

Rajaa-jee
 

میری ایک خواہش ہے جو پوری کرے گا اسے مین ایک لاکھ رپیہ دون گا۔
خواھش یہ ہے مجھے دو لاکھ رپیہ چاہیۓ😂😂😂

Rajaa-jee
 

Ajj klh tbiyt kuch theek nhin merri so plzzz Dua karnA gyees khusih rho aap sub bhi🌹😍😍ammen good night

Rajaa-jee
 

👈 خود سے اونچے لوگوں میں بیٹھ کے خود کو نہ گرا🙏
👈 اپنے جیسوں میں بیٹھ نوابوں کی طرح.❤

Rajaa-jee
 

محبت میں حرف با حرف مجھے مانگنا نہیں آتا
میں نے آدابِ دعا سے بہت آگے تجھے چاہا ہے💖

Rajaa-jee
 

بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے

Rajaa-jee
 

ہمارے بعد یہاں رونقیں ہو جائیں۔۔۔
تو بھلا دینا ہمیں۔۔۔🔥🖤

Rajaa-jee
 

کافی #شریف ھوں میں 😇😇
پر میں اپنی #شرافت بھول جاتا ھوں 😠😎
جب لوگ اپنی ✔️ #اوقات بھول جاتے ہیں _____✨💫✨🎀❤❤

Rajaa-jee
 

?جس یاد میں تیری یاد نہیں
کیا یاد ہے وہ کچھ یاد نہیں💓
❤تری یاد میں سب کچھ بھول گیا
کیا بھول گیا کچھ یاد نہیں

Rajaa-jee
 

اکیلے ہو جانے سے مجھے خاص فرق نہیں پڑتا....
میں عادی ہوں بنا بات اداس رہنے کی 🥀🖤

Rajaa-jee
 

#عزت کی#خاک⛰️بھی#منظور✒️
#بھیک🧘♂️ میں#آسمان🎇بھی نا لوں❌میں💯☝️

Rajaa-jee
 

میرا عشق هو تیری ذات هو پھر حسن عشق کی بات هو😘
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات هو....😍

Rajaa-jee
 

میں بہت خوش ہوں کیونکہ مجھے کسی سے کوئی امید نہیی ہے۔ ۔ ۔ ۔
سوائے اللہ تعالی کی ذات سے
وہی میرا رب ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
وہی میرا سب ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Rajaa-jee
 

محسوس کر رہے ہیں۔
سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے_👌💯😊🌸

Rajaa-jee
 

کاش کہ عید کے ان حسین لمحوں میں
میری گمشدہ ذات تجھے یا د آ ئے ۔🥀

Eid mubarak
R  : .q1 my dear All friends 😍jis jis KY whaa ajj Eid🤗 hin un sbko barri Eid🐫 - 
Rajaa-jee
 

خالق کے بعد جس نے ___مکمل کیا مجھے...
اھل جہاں سنو!! وه میری ماں کی ذات ھے_!!! ❤

Rajaa-jee
 

بڑی عید کے فوراً بعد شادیوں کا سیزن شروع ہو جاتا ہے🤪
خیر سانوں کی😒
اپ بتاؤ بکرا لیا یا بیل😬🤣

Rajaa-jee
 

والله_____!! جب پہنے گی🥰
وہ عید کا جوڑا 😍
مرشد______🔥
ہماری چھوڑو اس مظلوم آئینے پر کیا گزرے گی 🔥🤢

Rajaa-jee
 

تمام ثبوتوں اور🤨
گواہوں کے🤨
بیانات کو مد نظر🙄
رکھتے ھوئے😏😏
کافی دن سے میری پوسٹ کو کچھ لوگ اگنور کر کے لائیک😲🤨
نہ کرنے کے😏😏
جرم میں دفع 302 😛😁
اور دفح420 کےتحت یہ عدالت آپ کو🤨🤨
انٹرنیشنل کنجوس قرار😉😹
دے کر آپکے موبائل جل جائیں😤🙄
چوری ہو جائیں آپکے موبائل چھن جائیں ٹوٹ جائیں 😏😏🙄
جو چوری چوری رات کو استعمال کرتی /کرتےہیں ان کے😹 گھر والوں کو پتہ چل جانے کی بد دعا سنائی جاتی ھے. 😜😹😹
آرڈر.آرڈر آرڈر🤨😹

Rajaa-jee
 

Aap girls ky khyali polaioﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺪ ﺩﻋﺎ ﺩﻭ۔ 🙄😐
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮاشوہر ﺑﻨﺎﺋﮯ۔🤷♀️
دن میں تارے نہ دیکها دئیے تو کہنا.😂🙈🙊😂😂😝