Damadam.pk
Rajaa-jee's posts | Damadam

Rajaa-jee's posts:

Rajaa-jee
 

ایسے لوگوں کی خیر ھو _______مولا❤
جو محبت سے دیکھتے ہیں ___مجھے 😍🎊

Rajaa-jee
 

نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے

Rajaa-jee
 

آپ لوگوں کو پتہ ہے🤔😯
آج ایک لڑکی نے میری طرف مسکرا کر دیکھا😌🙈
🙊🙉🙈ہایووو ربا 😋😝🙈

Rajaa-jee
 

_آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگایۓ گا,😔"
_میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں💔"

Rajaa-jee
 

ہائے وہ میرا نام سن کر
ماتھے پہ شکن ڈالتا ہو گا😏

Rajaa-jee
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, __ 💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,,___ . 💔

🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں

اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں ✌❤✌
R  : 🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں - 
Rajaa-jee
 

تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر
تونے ان آنکھوں کو اک خواب دکھایا تھا کبھی🌼

Rajaa-jee
 

⁦❣️⁩بری نظروں کی خیر کرنا مولا #۔ ⁦😏دن جوانی کے عروج پر ہیں #۔ ⁦❤️

Rajaa-jee
 

طنزیہ لھجے ۔۔ منافق دل جھوٹے وعدے ۔۔لفظوں کے جال ۔۔دلوں سے کھیلنے کا فن ..لفظوں اور رویہ سے تکلیف دینے کا ھنر ۔۔اے انسان کیا واقعی تو اشرالمخلوقات ھے

Rajaa-jee
 

میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی....💔🔥
تیری آواز جس کا رزق تھی وہ تو فاقوں سے مر گیا..💔🔥

Rajaa-jee
 

لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢

Rajaa-jee
 

❤میرے دل نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا!۔۔۔۔۔
❤یہ بات الگ ہے کہ مجھے ثابت کرنا نہیں آتا!۔۔۔۔۔

Rajaa-jee
 

ہم جیسے نہیں ہو سکتے لوگ 😏
ہمارے انداز چرا لینے سے... 😌

Funny joke
R  : Oyeeee poop🤫😂 like kaa mein KB bollta hoonn😍azzt sy shraft sy comnt dyaa - 
Rajaa-jee
 

لفظوں سے میری مات ممکن ہی نہ تھی,,🔥
___JuTt💥
پھر یوں ہوا کہ جذبوں پہ وار کیا اس نے,,good night R jee😥😥

Rajaa-jee
 

❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔

Rajaa-jee
 

اے اللہ پاکﷻ ہمارے ہر کام میں بہتری فرما ۔۔۔🤲
دنیا وآخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا ۔۔۔۔🙏
بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے۔۔💯

Rajaa-jee
 

گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "🙈🙈

Funny joke
R  : اوپر سے کیوٹ☺اور شریف بھی 🙈🙈😋 مجھہ ڈر ھے کہ کھیں آپ لوگ مجھہ بگاڑ نا دو -