_کوئی اپنا ہو آئینے جیسا_*
*_جو ہنسے بھی ساتھ روئے بھی_*🔥🖤
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_



Binn batye jaany waallo ko yaad hum karty nhin🙄Orr loot naa any waallo ka intzaar hum karty nhin😏 orr apna Jo sumjhty hin wwoo sath chorty nhin😒Jo chor Jaye wo apnny hoty nhin😏😥


Khoda haffiz🙄all frinds
🌿♥️ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْــﻜُﻢ♥️🌿
🌿♥️صبح بخیر زندگی🌿♥️
🌿اےاللہ پاک🌿♥️
♥️🌿تو نے قرآن پاک میں فرمایاکہ🌿♥️
🌿♥️ایسی کوئی تنگی نہیں
جس کے بعد راحت نہ ہو♥️🌿
🌿♥️اللہ پاک اپنے اس قول کے صدقے میں♥️🌿
🌿♥️ہماری تمام پریشانیوں کوآسانیوں میں بدل دے،♥️🌿
🌿♥️بیماروں کو شفاء دے
گناہوں کو معاف فرمادے🌿♥️
🌿♥️آمین یا رب العلمین♥️
JuMMa Mubarak 💞💞


Rabi___Ull__Awal Ka💖❤
________🌙چاند مبارک ہو😍😍

افسوس کے میرے سچے آنسوں بھی تیری چاہت کو خرید نہ سکے
لوگوں کی جھوٹی ہنسی نے تجھے آپنا بنا لیا...........💘💔💔
حق تو یہی بنتا ہے__محترمہ_💫
کہ،تم محبت چھوڑ کر پڑھائی پر دھیان دو_💔
سُنا ہے آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لے کر....!!!
کسی نے بعد میں ہم کو بڑا تلاش کیا.... 
Raja Rani.....!!!!!
💕💕❤آج رات وہ کچھ زیادہ ہی یاد آ رہی تھی۔
میں نے ارادہ کیا کہ صبح تہجد کے وقت اپنے رب کہ آگے سجدہ ریز ہو کر اسے بھولنے کی دعا کروں گا،
جب ایک بجے میں اٹھا، وضو کیا، دو رکعات نفل ادا کیے، دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے ہی تھے کہ سسکتے ہوئے ہونٹوں سے نکلا
یا اللہ اسے میرا کر دے💖Ameen💖 ......!!!
Miss u Forever}
دل♥ میں میرے ہے درد ڈسکو 🎶 🎶
اگر لائک👍 کمنٹ ✔نہیں کرنا تو پراں کھسکو 😏😏
کچھ لڑکیاں سمجھتی ہوں گی میں😒😁😒
لائن مارتا ہوں،
ایمان نال دسو،
تسی ہو اس قابل 😂🤭😋😋
ایک چاہت ہوتی ہےـ اپنوں کے ساتھ جینے کی
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے۔۔۔❤
Raja
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain