ہم کبھی مُکمل نہیں ہو پاتے!
کبھی روٹی ادھوری
کبھی لباس ادھورا
تو
کبھی زِندگی ہی ادھوری.😥.
پہلے یہ تسلی تھی کہ ملتا نہیں نمبر
اور اب اٹھاتا ہے اسکا شوہر فون ہمارا
😜😜😜
امید کرتا ہوں کہ سب دوست اور دشمن ٹھیک ٹھاک خیر خیریت سے ہوں گے
ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجیے 😒
جائیے ،نِکلیے، شکل گُم کیجیے 🤷♀️🖤
#___