وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم...!!!!
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!💔
🌹🌹کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے🌹🌹
🌹🌹کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
"كناره كرنے والوں سے كناره هو بهى سكتا هے...🔥
"مجازى عشق هے صاحب دوباره هو بهى سكتا هے😉😜😜😜😜
ہم تو روٹھے تھے وہ خود منا لے گے اپنا سمجھ کر۔۔۔۔💞💞
ہم کو کیا خبر تھی ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بھول جانے کا۔۔۔💖💖
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو ❤❤
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو-
💔❤❤❤❤
غلطی سے اک نشانی تری کیا گِری وہاں..
بس پھول اگنے لگ گئے تھے کوڑے دان میں...
🥰
حنان حانی
کبھی_کبھی ہم دماغی ،
جسمانی ،
نفسیاتی لحاظ سے اتنا تھک چکے ہوتے ہیں کہ
ہمیں کسی ایسے شخص کی ضرورت
محسوس ہوتی ہے
جو ہمیں لیکچر دینے کی بجائے ،
تسلی دینے کی بجائے
چپ چاپ اپنے کندھے پر سر رکھ کر
رونے دے
نا کچھ پوچھے نا بولے....💔
Me q khao k mere umer tumy lag jaye kia pata aj mera Akhri Din Ho Or Sat Tum Be Tapk Jao😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain