ماں کشمیر تو جنت ہے نا ۔جنت میں پھر توفان ہے کیوں۔۔۔???
۔ھق تو حیوانوں کے بھی ہیں ۔پھر درد میں انسان ہے کیوں
Kashmiriii ...
Allah kshmir ko jld un hywanoo sa nijat dlayyy
زرا زرا سی بات پہ آنکھیں بگھو لیتے ہو محسن۔
سنو
ایسا نہیں کرتے زمانہ بیچ کھاۓ گا
مسکرانا کونسا مشکل کام ہے۔
بس
تمہیں سوچنا ھی تو پڑتا یے
جو کسی کا دل دکھانے سے ڈرتے ہوں۔
??لوگ انہی کا دل کیوں توڑ دیتے ہیں۔۔۔۔
اس نے جان کہ کر پکارہ تو لرز گٸ میرے دل کی زمیں۔
پیچھے مڑکے دیکھا تو وہ مخاطب کسی اور سے تھا
نہ محبت کسی کی ۔۔۔نہ تمنا کسی کی۔
اک تنہا مسافر ہوں ۔زندگی کے سفر میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain